مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جولائی ‏2023ء

مطالعے کے اِس ایڈیشن میں 11 ستمبر–‏8 اکتوبر 2023ء کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 29

کیا آپ بڑی مصیبت کے لیے تیار ہیں؟‏

اِس مضمون کا مطالعہ 11-‏17 ستمبر 2023ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 30

اپنے دل میں یہوواہ اور دوسروں کے لیے محبت بڑھاتے جائیں

اِس مضمون کا مطالعہ 18-‏24 ستمبر 2023ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 31

‏”‏ثابت‌قدم اور ڈٹے رہیں“‏

اِس مضمون کا مطالعہ 25 ستمبر–‏1 اکتوبر 2023ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 32

یہوواہ کی طرح لچک‌دار بنیں

اِس مضمون کا مطالعہ 2-‏8 اکتوبر 2023ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

قدیم بابل کے کھنڈرات سے جو اینٹیں ملی ہیں اور جس طرح سے یہ اینٹیں تیار کی جاتی تھیں، اُس سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ بائبل میں دی گئی معلومات بالکل درست ہے؟‏