مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

سن 2023ء میں ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ میں شائع ہونے والے مضامین

سن 2023ء میں ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ میں شائع ہونے والے مضامین

عنوان کے بعد ظاہر کِیا گیا ہے کہ وہ مضمون کس مہینے کے شمارے میں شائع ہوا تھا۔‏

‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کے مطالعے کا ایڈیشن

آپ‌بیتیاں

  • دوسروں کی مدد کرنے کے فائدے ہمیشہ تک رہتے ہیں (‏رسل ریڈ)‏، جولائی

  • مَیں نے وفادار لوگوں کو کامیاب ہوتے دیکھا ہے (‏رابرٹ لینڈس)‏، فروری

  • یہوواہ پر بھروسا رکھنے کی وجہ سے مَیں محفوظ رہ پایا (‏اِسرائیل اتجوبی)‏، نومبر

  • یہوواہ کی خدمت میں ملنے والی ڈھیروں خوشیاں اور برکتیں (‏رینو کیسک)‏، جون

قارئین کے سوال

  • الیملک کے قریبی رشتے‌دار نے یہ کیوں کہا کہ رُوت سے شادی کرنے سے اُس کی اپنی میراث ”‏خراب“‏ ہو جائے گی؟ (‏رُوت 4:‏1،‏ 6‏)‏ مارچ

  • کیا بنی‌اِسرائیل کے پاس ویرانے میں کھانے کے لیے من اور بٹیروں کے علاوہ بھی کچھ تھا؟ اکتوبر

  • یسوع کی پیدائش کے بعد یوسف اور مریم نے بیت‌لحم میں رُکنے کا فیصلہ کیوں کِیا؟ جون

  • یہوواہ کے نام اور اُس کی حکمرانی کے حوالے سے ہمارے عقیدے کو واضح کیسے کِیا گیا ہے؟ اگست

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

  • قدیم بابل کے کھنڈرات سے جو اینٹیں ملی ہیں اور جس طرح سے یہ اینٹیں تیار کی جاتی تھیں، اُس سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ بائبل میں دی گئی معلومات بالکل درست ہے؟ جولائی

مسیحی زندگی اور خوبیاں

  • اگر آپ کا جیون ساتھی گندگی تصویریں اور فلمیں دیکھتا ہے تو آپ کیا کر سکتے ہیں؟ اگست

  • اُنہوں نے بہن بھائیوں کی محبت کو دیکھا، فروری

  • شراب کے حوالے سے خدا کا نظریہ اپنائیں، دسمبر

مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ

  • آپ کو کن چیزوں کا مطالعہ پہلے کرنا چاہیے؟ جولائی

  • بچوں کو سکھانے کے لیے سہولتیں (‏jw.org)‏، ستمبر

  • حصہ ”‏تازہ‌ترین“‏ کو اَور اچھی طرح اِستعمال کرنا (‏جے ڈبلیو لائبریری اور jw.org)‏، مارچ

  • ‏’‏شکرگزاری کے گیت‘‏ زبانی یاد کریں (‏jw.org)‏، نومبر

  • صفحۂ‌اوّل پر شائع کیے جانے والے مضامین کو تلاش کرنا (‎jw.org‎)، فروری

  • کیا آپ ‏”‏مطالعے کے حوالے“‏ میں دی گئی آیتوں کی وضاحت سے فائدہ حاصل کر رہے ہیں؟ اپریل

  • ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ میں اِضافی مضامین ‏(‏جے ڈبلیو لائبریری)‏،‏ جون

  • ہم ہماری کتابوں میں کی گئی نئی وضاحتوں یا وضاحتوں میں تبدیلیوں سے باخبر کیسے رہ سکتے ہیں؟ ‏(‏مطالعے کے حوالے)‏،‏ اکتوبر

  • ہمارے بہن بھائیوں کی آپ‌بیتیاں، جنوری

  • یہوواہ کے بارے میں سنہری باتیں تلاش کرنا ‏(‏مطالعے کے حوالے)‏،‏ اگست

  • ‏”‏یہوواہ کے گواہوں کی آن‌لائن لائبریری“‏ میں کتابوں اور ویڈیوز کے حوالے، مئی

مطالعے کے مضامین

  • ‏”‏آپ کا بھائی جی اُٹھے گا،“‏ اپریل

  • آپ کو بپتسمہ کیوں لینا چاہیے؟ مارچ

  • آپ یہوواہ کی خدمت کے حوالے سے اپنے منصوبوں کو پورا کر سکتے ہیں، مئی

  • اپنی دُعاؤں کو اَور بہتر بنائیں، مئی

  • ‏”‏اپنی سوچ کا رُخ موڑ کر خود کو مکمل طور پر بدل لیں،“‏ جنوری

  • اپنے دل میں یہوواہ اور دوسروں کے لیے محبت بڑھاتے جائیں، جولائی

  • اِجلاسوں میں ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھائیں، اپریل

  • اِس بات کا یقین رکھیں کہ یہوواہ مشکل وقت میں آپ کی مدد کرے گا، نومبر

  • بائبل پڑھنے سے اَور زیادہ فائدہ حاصل کریں، فروری

  • بائبل سے اِس کے لکھوانے والے کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟ فروری

  • بائبل کی پیش‌گوئیوں سے سیکھیں، اگست

  • بپتسمہ لینے کے لیے تیاری کیسے کریں؟ مارچ

  • بزرگو!‏ جدعون سے سیکھیں، جون

  • بس ضروری بوجھ اُٹھائیں اور غیرضروری بوجھ سے جان چھڑائیں، اگست

  • پطرس کی طرح ہمت سے کام لیتے رہیں، ستمبر

  • پطرس کے لکھے دو خطوں سے ہم کون سی خاص باتیں سیکھتے ہیں؟ ستمبر

  • ‏”‏ثابت‌قدم اور ڈٹے رہیں،“‏ جولائی

  • جوان بہنو!‏ پُختہ مسیحی بننے کی کوشش کریں، دسمبر

  • جوان بھائیو!‏ پُختہ مسیحی بننے کی کوشش کریں، دسمبر

  • خدا کا خوف ماننے سے فائدہ حاصل کرتے رہیں، جون

  • خدا کے کلام کا ہر طرح سے جائزہ لیں، اکتوبر

  • دانی‌ایل سے سیکھیں، اگست

  • زندگی کی نعمت کی قدر کریں، فروری

  • ‏”‏سب لوگ پہچان جائیں گے کہ آپ میرے شاگرد ہیں،“‏ مارچ

  • سمسون کی طرح یہوواہ پر پورا بھروسا رکھیں، ستمبر

  • صبر سے کام لیتے رہیں، اگست

  • کیا آپ بڑی مصیبت کے لیے تیار ہیں؟ جولائی

  • کیا آپ ”‏فرمانبردار“‏ ہیں؟ اکتوبر

  • کیا یہوواہ میری دُعاؤں کا جواب دے گا؟ نومبر

  • مستقبل کے حوالے سے آپ کی اُمید ضرور پوری ہوگی، دسمبر

  • ‏”‏مُقدس راہ“‏ پر چلتے رہیں، مئی

  • نرم‌مزاجی کمزوری نہیں بلکہ طاقت ہے، ستمبر

  • نوجوانو!‏ آپ کی زندگی کیسی ہوگی؟ ستمبر

  • نئی دُنیا کے حوالے سے یہوواہ کے وعدے پر اپنا بھروسا مضبوط کریں، اپریل

  • ‏”‏وہ آپ کو طاقت بخشے گا،“‏ اکتوبر

  • ‏”‏ہوش‌وحواس قائم رکھیں!‏ چوکس رہیں!‏“‏ فروری

  • ہم اپنے ہم‌ایمانوں کے لیے محبت کو اَور زیادہ کیسے بڑھا سکتے ہیں؟ نومبر

  • ہم یسوع کے معجزوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ اپریل

  • ہم یہوواہ پر ایمان اور اپنے کاموں کی وجہ سے نیک ٹھہر سکتے ہیں، دسمبر

  • ‏”‏ہمیں اُس محبت سے ترغیب ملتی ہے جو مسیح ہم سے کرتا ہے،“‏ جنوری

  • ہمیں یہوواہ کا خوف کیوں ماننا چاہیے؟ جون

  • ‏’‏یاہ کا شعلہ‘‏ جلائے رکھیں، مئی

  • یقین رکھیں کہ خدا کا ’‏کلام سچائی ہے،‘‏ جنوری

  • یہوواہ ایسی مشکلوں میں آپ کا ساتھ دے گا جن کی آپ کو توقع نہیں ہوتی، اپریل

  • یہوواہ کامیاب ہونے میں آپ کی مدد کر رہا ہے، جنوری

  • یہوواہ کی بنائی ہوئی چیزوں سے اُس کے بارے میں اَور جانیں، مارچ

  • یہوواہ کی بنائی ہوئی چیزوں کے ذریعے اپنے بچوں کو اُس کے بارے میں سکھائیں، مارچ

  • یہوواہ کی روحانی ہیکل میں اُس کی عبادت کرنے کے اعزاز کی قدر کریں، اکتوبر

  • یہوواہ کی طرح لچک‌دار بنیں، جولائی

  • یہوواہ کے دن کے لیے تیار رہیں، جون

  • یہوواہ نے ضمانت دی ہے کہ وہ اِس زمین کو فردوس بنا دے گا، نومبر

  • یہوواہ ہماری دُعاؤں کا جواب کیسے دیتا ہے؟ مئی

  • یہوواہ یادگاری تقریب منانے کی ہماری کوششوں کو کامیاب کرتا ہے، جنوری

یہوواہ کے گواہ

  • 1923ء—‏آج سے 100 سال پہلے، اکتوبر

  • بہن ہلڈا نے وہ کر لیا جو اُنہوں نے سوچا ہوا تھا، نومبر

  • ہر طرح کے لوگوں کے لیے ہمدردی دِکھائیں، دسمبر

‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کا عوامی شمارہ

  • ایک بہتر دُنیا اب دُور نہیں!‏نمبر 2

جاگو!‏

  • کیا ہمیں کبھی تحفظ ملے گا؟‏نمبر 1