مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) دسمبر ‏2024ء

اِس شمارے میں 3 فروری–‏2 مارچ 2025ء تک کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 48

روٹیوں والے معجزے سے سبق

اِس مضمون کا مطالعہ 3-‏9 فروری 2025ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 49

آپ ہمیشہ تک زندہ کیسے رہ سکتے ہیں؟‏

اِس مضمون کا مطالعہ 10-‏16 فروری 2025ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 50

والدین!‏ اپنے بچوں کے ایمان کو مضبوط کرنے میں اُن کی مدد کریں

اِس مضمون کا مطالعہ 17-‏23 فروری 2025ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 51

یہوواہ کی نظر میں آپ کا ایک ایک آنسو قیمتی ہے

اِس مضمون کا مطالعہ 24 فروری–‏2 مارچ 2025ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

آپ‌بیتی

مَیں نے کبھی سیکھنا نہیں چھوڑا

بھائی جول ایڈمز تقریباً 80 سال سے یہوواہ کی خدمت کر رہے ہیں۔ دیکھیں کہ کس چیز نے خوشی سے یہوواہ خدا کی خدمت کرتے رہنے میں اُن کی مدد کی۔‏

قارئین کے سوال

پہلا تیمُتھیُس 5:‏​21 میں جن ”‏چُنے ہوئے فرشتوں“‏ کا ذکر ہوا ہے، وہ کون ہیں؟‏

کیا آپ کو یاد ہے؟‏

بے‌شک آپ نے ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کے پچھلے شماروں کو دھیان سے پڑھا ہوگا۔ کیا آپ اِن سوالوں کے جواب دے سکتے ہیں؟‏

خدا کے بندے اپنے وعدوں کو پورا کرتے ہیں

دیکھیں کہ ہم خدا کے بندے اِفتاح اور اُن کی بیٹی سے کیا کچھ سیکھ سکتے ہیں۔‏