مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) ستمبر ‏2024ء

اِس شمارے میں 11 نومبر–‏8 دسمبر 2024ء تک کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 36

‏’‏کلام پر عمل کریں‘‏

اِس مضمون کا مطالعہ 11-‏17 نومبر 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 37

ایک ایسا خط جو آخر تک ثابت‌قدم رہنے میں ہماری مدد کر سکتا ہے

اِس مضمون کا مطالعہ 18-‏24 نومبر 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

آپ بیتی

یہوواہ کے ساتھ میرا خوشیوں بھرا سفر

بھائی آندرے ریمسیئر 70 سال سے کُل‌وقتی طور پر یہوواہ کی خدمت کر رہے ہیں اور اِس دوران اُنہوں نے کئی ذمے‌داریاں نبھائیں۔ دیکھیں کہ یہوواہ کی خدمت کرتے وقت اُنہیں کن مشکلوں کا سامنا ہوا اور وہ کیسے یہوواہ کو اپنی زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت دے پائے۔‏

قارئین کے سوال

جب یسوع مسیح نے یادگاری تقریب کو قائم کِیا تو اُس وقت اُن کے وہ 70 شاگرد کہاں تھے جنہیں یسوع نے پہلے مُنادی کرنے کے لیے بھیجا تھا؟ کیا اُنہوں نے یسوع کو چھوڑ دیا تھا؟‏

مطالعے کا مضمون نمبر 38

کیا آپ آگاہیوں پر دھیان دے رہے ہیں؟‏

اِس مضمون کا مطالعہ 25 نومبر–‏1 دسمبر 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 39

اُس خوشی کو محسوس کریں جو دوسروں کو دینے سے ملتی ہے

اِس مضمون کا مطالعہ 2-‏8 دسمبر 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

بائبل کا مطالعہ کرتے وقت نئی باتیں سیکھنے کی کوشش کریں

جب ہم بائبل کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہم یہ واضح طور پر کیسے دیکھ سکتے ہیں کہ یہوواہ ہمیں کیا سکھانا چاہ رہا ہے؟‏