مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) فروری 2025ء
اِس شمارے میں 14 اپریل–4 مئی 2025ء تک کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔
مطالعے کا مضمون نمبر 6
ہم یہوواہ کی طرف سے ملنے والی معافی کی قدر کیوں کرتے ہیں؟
اِس مضمون کا مطالعہ 14-20 اپریل 2025ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔
مطالعے کا مضمون نمبر 7
یہوواہ کی طرف سے ملنے والی معافی کے فائدے
اِس مضمون کا مطالعہ 21-27 اپریل 2025ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔
مطالعے کا مضمون نمبر 8
ہم یہوواہ کی طرح دوسروں کو معاف کیسے کر سکتے ہیں؟
اِس مضمون کا مطالعہ 28 اپریل–4 مئی 2025ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔
آپ بیتی
”مَیں کبھی اکیلا نہیں تھا“
دیکھیں کہ اینجلیٹو کو مشکلوں سے گزرتے وقت بھی اِس بات کا یقین کیوں تھا کہ یہوواہ خدا ہمیشہ اُن کے ساتھ ہے۔
خود کو حد سے زیادہ اہم نہ سمجھیں
بہت سے لوگوں کو لگتا ہے کہ اُنہیں دوسروں سے زیادہ اہم سمجھا جانا چاہیے اور اُنہیں خاص اعزاز ملنے چاہئیں۔ بائبل سے کچھ ایسے اصولوں پر غور کریں جن سے ہم اِس طرح کی سوچ سے بچ سکتے ہیں۔
ہم ایک سچا دوست کیسے ثابت ہو سکتے ہیں؟
بائبل میں اِس بات کو واضح کِیا گیا ہے کہ مشکل وقت میں سچے دوست کتنے کام آتے ہیں۔
ایک سادہ سا سوال جس کے بہت اچھے نتیجے نکل سکتے ہیں
بہن ریٹا کی طرح آپ بھی صرف ایک سادہ سا سوال پوچھنے سے کئی لوگوں کو بائبل کورس شروع کرا سکتے ہیں۔
مخالفت کے باوجود دلیری سے صحیح کام کریں
ہم یرمیاہ نبی اور خواجہسرا عبدملک کی دلیری سے کیا کچھ سیکھ سکتے ہیں؟