مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) نومبر ‏2024ء

اِس شمارے میں 6 جنوری–‏2 فروری 2025ء تک کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 44

ہم نااِنصافی کو کیسے برداشت کر سکتے ہیں؟‏

اِس مضمون کا مطالعہ 6-‏12 جنوری 2025ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 45

خدا کے وفادار بندوں کے آخری الفاظ سے سیکھیں

اِس مضمون کا مطالعہ 13-‏19 جنوری 2025ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 46

بھائیو!‏ کیا آپ خادم بننے کے لیے محنت کر رہے ہیں؟‏

اِس مضمون کا مطالعہ 20-‏26 جنوری 2025ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 47

بھائیو!‏ کیا آپ بزرگ بننے کے لیے محنت کر رہے ہیں؟‏

اِس مضمون کا مطالعہ 27 جنوری–‏2 فروری 2025ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

آپ بیتی

یہوواہ نے جنگ میں اور امن کے دَور میں ہمیں طاقت دی

پال اور این کروڈس نے بتایا کہ کس طرح یہوواہ خدا نے اُنہیں جنگ کے دوران اور دیگر مشکلوں میں سنبھالا اور ہمت دی۔‏

باقاعدگی سے بائبل کا مطالعہ کرنے کے لیے مدد

چار ایسے مشوروں پر غور کریں جو باقاعدگی سے بائبل کا مطالعہ کرنے میں آپ کے کام آ سکتے ہیں اور جن پر عمل کرنے سے آپ کو مطالعہ کرنے میں مزہ بھی آ سکتا ہے۔‏

بائبل کا مطالعہ کرنے کے لیے پُرسکون ماحول چُنیں

تین ایسے مشوروں پر غور کریں جن سے آپ بائبل کے مطالعے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کر سکیں گے۔‏