مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اپریل 2016ء

مطالعے کے مضامین برائے 30 مئی–‏26 جون 2016ء

کیا ہمارا پیغام شبنم کی طرح ہے؟‏

ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہمارا پیغام شبنم کے قطروں کی طرح نرم و ملا‌ئم،‏ تازگی‌بخش اور زندگی‌بخش ہو؟‏

ایمان پر قائم رہیں اور خدا کی خوشنودی پائیں

ہم اِفتاح اور اُن کی بیٹی سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

تصور کرنے کی صلا‌حیت کو سمجھ‌داری سے اِستعمال کریں

دیکھیں کہ ہم اِس صلا‌حیت کا غلط اِستعمال کرنے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟‏ اور اِسے سمجھ‌داری سے کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں؟‏

‏”‏ثابت‌قدمی کو اپنا کام پورا کرنے دیں“‏

مشکلا‌ت میں ثابت‌قدم رہنا اِتنا اہم کیوں ہے؟‏ کن لوگوں نے ثابت‌قدمی کی عمدہ مثالیں قائم کیں؟‏

ہمیں باقاعدگی سے اِجلا‌سوں پر کیوں جانا چاہیے؟‏

دیکھیں کہ اِجلا‌سوں پر جانے کے کتنے فائدے ہوتے ہیں۔‏

آپ بیتی

سابق سسٹریں—‏اب یہوواہ کی گواہ

دیکھیں کہ اِن سسٹروں نے اپنا مذہب کیوں بدلا؟‏

بٹی ہوئی دُنیا میں غیرجانب‌دار رہیں

چار مشوروں پر غور کریں جن کی مدد سے آپ سیاسی معاملوں میں غیرجانب‌دار رہنے کے قابل ہوں گے۔‏

قارئین کے سوال

مسح‌شُدہ مسیحیوں کو کس بات کی ”‏ضمانت“‏ دی جاتی ہے اور اُن پر کیسی ”‏مُہر“‏ لگا‌ئی جاتی ہے؟‏