مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اکتوبر ‏2016ء

مطالعے کے مضامین برائے 28 نومبر–‏25 دسمبر 2016ء

آپ بیتی

ہم نے اچھی مثالوں پر عمل کِیا اور برکت پائی

تھامس مکلین بتاتے ہیں کہ دوسروں نے اُن کے لیے اچھی مثالیں کیسے قائم کیں اور اِن پر عمل کرنے سے اُنہیں زندگی میں کون سے فائدے ہوئے۔‏

‏”‏اجنبیوں کے ساتھ مہربانی سے پیش آنا نہ بھولیں“‏

یہوواہ اجنبیوں کے لیے کیسے احساسات رکھتا ہے؟‏ آپ اُن پردیسیوں کو اپنائیت کا احساس کیسے دِلا سکتے ہیں جو ہمارے اِجلا‌سوں پر آتے ہیں؟‏

غیرزبان کلیسیا میں اپنے ایمان کو مضبوط رکھیں

سب مسیحیوں کے لیے بہت ضروری ہے کہ وہ اپنے اور اپنے گھر والوں کے ایمان کو مضبوط رکھیں۔‏ جو بہن بھائی کسی غیرزبان کلیسیا میں خدمت کر رہے ہیں،‏ وہ یہ کیسے کر سکتے ہیں؟‏

کیا آپ ’‏دانائی کی حفاظت‘‏ کرتے ہیں؟‏

دیکھیں کہ دانش‌مندی کیا ہے اور آپ اِس خوبی کو کیسے ظاہر کر سکتے ہیں۔‏

خدا کے وعدوں پر اپنا ایمان مضبوط کریں

آپ خدا کے اُن بندوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں جنہوں نے ماضی اور حال میں مضبوط ایمان کی مثال قائم کی؟‏ آپ اپنے ایمان کو زیادہ مضبوط کیسے کر سکتے ہیں؟‏

خدا کے وعدوں پر ایمان ظاہر کریں

بائبل کے مطابق ایمان کی تشریح کیا ہے؟‏ آپ ایمان کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

پہلی صدی عیسوی میں رومی حکومت نے صوبۂ‌یہودیہ میں یہودی پیشواؤں کو کتنا اِختیار دے رکھا تھا؟‏ کیا پُرانے زمانے میں لوگ واقعی دوسروں کے کھیتوں میں جنگلی پودوں کے بیج بوتے تھے؟‏