مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اکتوبر 2018ء

مطالعے کے مضامین برائے 3-‏30 دسمبر 2018ء

ہمیشہ سچ بولیں

لوگ جھوٹ کیوں بولتے ہیں اور اِس کے کیا نتائج نکلتے ہیں؟‏ ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم ہمیشہ ایک دوسرے سے سچ بولیں؟‏

سچائی کی تعلیم دیں

اِس دُنیا کے خاتمے سے پہلے جو تھوڑا سا وقت رہ گیا ہے،‏ اُس میں ہمیں لوگوں کو سچائی کی تعلیم دینے پر خاص دھیان دینا چاہیے۔‏ ہم لوگوں کو سچائی سکھانے کے لیے اپنے تعلیم دینے کے اوزاروں کو کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں؟‏

اپنے سرگرم رہنما یسوع مسیح پر بھروسا رکھیں

یہوواہ کی تنظیم تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔‏ اِن حالات میں ہم کن وجوہات کی بِنا پر خدا کی طرف سے مقررکردہ رہنما یسوع پر بھروسا کر سکتے ہیں؟‏

بدلتے حالات کے باوجود اپنے اِطمینان کو برقرار رکھیں

جب ہماری زندگی میں اچانک سے کوئی تبدیلی آتی ہے تو ہم پریشانی کا شکار ہو سکتے ہیں۔‏ ایسی صورت میں خدا کی طرف سے ملنے والا اِطمینان ہمارے کام کیسے آ سکتا ہے؟‏

آپ بیتی

یہوواہ نے میرے فیصلے میں بڑی برکت بخشی

نوجوانی میں چارلس مولوہان نے بیت‌ایل کے لیے درخواست دی۔‏ آج اُنہیں وہاں خدمت کرتے ہوئے بہت سال ہو چُکے ہیں اور اِس عرصے کے دوران یہوواہ نے اُنہیں ڈھیروں برکتیں بخشی ہیں۔‏