مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اگست 2016ء

مطالعے کے مضامین برائے 26 ستمبر–‏23 اکتوبر 2016ء

آپ بیتی

مجھے دوسروں کی خدمت کرنے سے خوشی ملی

اِنگلینڈ کے ایک جوان کو مشنری کے طور پر خدمت کرنے سے بہت سی خوشیاں ملیں۔‏

شادی کے رواج کی شروعات اور مقصد

کیا شادی کا بندھن واقعی خدا کی طرف سے ایک نعمت ہے؟‏

شادی کے بندھن کو مضبوط بنائیں

بائبل کی اُن ہدایتوں پر غور کریں جن سے آپ کی ازدواجی زندگی زیادہ خوش گوار ہو سکتی ہے۔‏

روحانی سونے کی تلا‌ش

ہم بائبل کی سچائیوں کو تلا‌ش کرنے کے سلسلے میں سونے کی تلا‌ش کرنے والوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

خدا کی خدمت میں بہتری لانے کی کوشش کریں

دیکھیں کہ ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں۔‏

دوسروں کو تربیت دیں

دیکھیں کہ آپ دوسروں کو کیا کچھ سکھا سکتے ہیں۔‏

قارئین کے سوال

یسوع مسیح کے دُشمنوں کے خیال میں ہاتھ دھوئے بغیر کھانا کھانا اِتنا بڑا مسئلہ کیوں تھا؟‏

یادوں کے ذخیرے سے

‏”‏مَیں سمجھ گیا کہ مسیحیوں کو کسی کا خون نہیں کرنا چاہیے“‏

حالانکہ پہلی عالمی جنگ کے دوران بائبل سٹوڈنٹس پوری طرح نہیں سمجھ پائے کہ غیرجانب دار رہنے میں کیا کچھ شامل ہے لیکن اُن کی محنت پھل لائی۔‏