مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اگست 2018ء

مطالعے کے مضامین برائے 1-‏28 اکتوبر 2018ء

کیا آپ حقائق تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں؟‏

بائبل کے کون سے تین اصول معلومات کو پرکھنے کے حوالے سے ہمارے کام آ سکتے ہیں؟‏

آپ کن باتوں کی بِنا پر دوسروں کے بارے میں رائے قائم کرتے ہیں؟‏

تین ایسی باتوں کے بارے میں جانیں جن کی بِنا پر دوسروں کے متعلق رائے قائم کرنا صحیح نہیں ہوتا۔‏

فیاضی کا جذبہ دِکھائیں اور اپنی خوشی کو بڑھائیں

فیاضی کا مظاہرہ کرنے سے ہمیں خوشی کیوں ملتی ہے؟‏

ہر روز یہوواہ کے ساتھ کام کریں

ہم کن پانچ طریقوں سے یہوواہ کے ساتھ کام کر سکتے ہیں؟‏

تحمل—‏پُراُمید اور ثابت‌قدم رہنے کا نام

سیکھیں کہ یہوواہ کیسے تحمل کرتا ہے،‏ ہم تحمل کی خوبی کیسے پیدا کر سکتے ہیں اور تحمل ظاہر کرنے کے کون سے فائدے ہیں۔‏

قارئین کے سوال

کسی کو بھی یہوواہ کے گواہوں کی مطبوعات کو کسی دوسری ویب‌سائٹ یا سوشل میڈیا پر ڈالنے کی اِجازت کیوں نہیں ہے؟‏

بزرگو اور خادمو!‏ تیمُتھیُس کی مثال سے سیکھیں

ایسا لگتا ہے کہ جب تیمُتھیُس نے پولُس رسول کے ساتھ خدمت شروع کی تو اُن میں اِعتماد کی کمی تھی۔‏ کلیسیا کے بزرگ اور خادم تیمُتھیُس کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏