مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اگست 2019ء

مطالعے کے مضامین برائے 30 ستمبر–‏27 اکتوبر 2019ء

ہم ہمت نہیں ہاریں گے!‏

مستقبل کے حوالے سے ہماری اُمید ہمت نہ ہارنے کے ہمارے عزم کو کیسے مضبوط کرتی ہے؟‏

‏’‏آپ کی محبت بڑھتی جائے‘‏

فِلپّیوں کے نام خط سے ہم یہ سیکھنے کے قابل ہوتے ہیں کہ ہم اُس وقت بھی اپنی محبت کو کیسے بڑھا سکتے ہیں جب ہمیں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔‏

‏”‏جو آپ کی بات سنتے ہیں،‏“‏ وہ بچ جائیں گے

ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہمارے رشتےدار یہوواہ کے بارے میں سیکھنے پر مائل ہو جائیں؟‏

کسی خدمت کے چُھوٹنے پر اپنی خوشی کیسے برقرار رکھیں؟‏

بہت سے بہن بھائیوں کے لیے اُس خدمت کو چھوڑنا آسان نہیں ہوتا جس سے اُنہیں اِتنا لگاؤ ہو جاتا ہے۔‏ یہ بہن بھائی نئے حالات کے مطابق کیسے ڈھل سکتے ہیں؟‏

ایمان—‏خدا کے ساتھ ہمارے رشتے کی جان

ایمان میں بےپناہ طاقت ہے۔‏ اِس کی بدولت ہم پہاڑ جیسی مشکلات کا بھی سامنا کر سکتے ہیں۔‏

یوحنا بپتسمہ دینے والے—‏خوشی برقرار رکھنے کی عمدہ مثال

ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ مایوس‌کُن حالات کا سامنا کرتے وقت بھی ہماری خوشیوں کے رنگ پھیکے نہ پڑیں؟‏