مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جون 2016ء

مطالعے کے مضامین برائے 1-‏28 اگست 2016ء

یہوواہ خدا کو ”‏آپ کی فکر ہے“‏

آپ کیوں یقین رکھ سکتے ہیں کہ یہوواہ خدا کو واقعی آپ کی فکر ہے؟‏ اِس کی کچھ وجوہات پر غور کریں۔‏

یہوواہ خدا—‏سب سے عظیم کمہار

یہوواہ خدا اُن لوگوں کا اِنتخاب کیسے کرتا ہے جنہیں وہ ڈھالنا چاہتا ہے؟‏ وہ اُنہیں کیوں ڈھالتا ہے اور کیسے ڈھالتا ہے؟‏

کیا آپ عظیم کمہار کے ہاتھوں میں نرم مٹی کی طرح ہیں؟‏

ہم کون سی خوبیاں پیدا کر سکتے ہیں تاکہ ہمارا دل نرم مٹی کی طرح رہے؟‏

قارئین کے سوال

حِزقی‌ایل نبی کی رُویا میں جس آدمی کے پاس دوات تھی اور جن چھ آدمیوں کے ہاتھ میں ہتھیار تھے،‏ وہ کس کی طرف اِشارہ کرتے ہیں؟‏

‏’‏یہوواہ ہمارا خدا ایک ہی یہوواہ ہے‘‏

یہوواہ ہمارا خدا کس لحاظ سے ’‏ایک ہی یہوواہ‘‏ ہے؟‏ اور ہم کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم صرف اُس کی بندگی کرتے ہیں؟‏

دوسروں کی غلطیوں پر صحیح ردِعمل دِکھائیں

بائبل میں کچھ ایسے واقعات کا ذکر ہے جن میں خدا کے خادموں نے اپنی باتوں یا کاموں سے دوسروں کو ٹھیس پہنچائی تھی۔‏ ہم اِن واقعات سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

ہیروں سے بھی زیادہ قیمتی

دیکھیں کہ خدا کی نظر میں کون سی چیز ہیروں سے بھی زیادہ قیمتی ہے۔‏

کیا آپ کو یاد ہے؟‏

بِلا‌شُبہ آپ نے مینارِنگہبانی کے پچھلے شماروں کو دھیان سے پڑھا ہوگا۔‏ کیا آپ اِن سوالوں کے جواب دے سکتے ہیں؟‏