مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) دسمبر 2016ء
مطالعے کے مضامین برائے 30 جنوری–26 فروری 2017ء
آپ بیتی
مَیں ہر طرح کے لوگوں کی خاطر سب کچھ بنا
ڈینٹن ہوپکنسن نے اپنی زندگی میں دیکھا کہ یہوواہ خدا ہر طرح کے لوگوں سے محبت کرتا ہے۔
ہم عظیم رحمت کے ذریعے گُناہ سے آزاد ہیں
دیکھیں کہ یہوواہ خدا نے آپ کو گُناہ سے کیسے آزاد کِیا ہے اور اِس سے آپ کو کون سے فائدے ہو سکتے ہیں۔
”پاک روح پر دھیان دینے کا انجام زندگی اور صلح ہے“
رومیوں 8 باب میں درج ہدایات پر غور کرنے سے آپ ہمیشہ کی زندگی پا سکتے ہیں۔
کیا آپ کو یاد ہے؟
بِلاشُبہ آپ نے ”مینارِنگہبانی“ کے پچھلے شماروں کو دھیان سے پڑھا ہوگا۔ کیا آپ اِن سوالوں کے جواب دے سکتے ہیں؟
اپنی ساری پریشانیاں یہوواہ پر ڈال دیں
خدا کے تمام خادم وقتاًفوقتاً پریشانیوں سے دوچار ہوتے ہیں۔ دیکھیں کہ ہم اِن پریشانیوں سے کیسے نمٹ سکتے ہیں۔
یہوواہ اپنے وفادار بندوں کو اجر دیتا ہے
اجر کی اُمید رکھنے سے ہمیں کون سے فائدے ہوتے ہیں؟ یہوواہ خدا نے ماضی میں اور حال میں اپنے خادموں کو کس طرح کے اجر دیے ہیں؟
نرممزاجی—دانشمندی کا ثبوت
اگر کوئی آپ پر برس پڑتا ہے تو اپنے غصے پر قابو پانا آسان نہیں ہوتا۔ آپ ایسی صورتحال میں بھی نرممزاجی سے کیسے کام لے سکتے ہیں؟
سن 2016ء میں ”مینارِنگہبانی“ میں شائع ہونے والے مضامین کی فہرست
دیکھیں کہ 2016ء میں عوامی اور مطالعے کے ایڈیشن میں کون سے مضامین شائع ہوئے۔