مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) دسمبر 2019ء
مطالعے کے مضامین برائے 3 فروری–1 مارچ 2020ء
کام اور آرام کا ”ایک وقت ہے“
اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ بنیاِسرائیل ہر ہفتے جو سبت مناتے تھے، اُس سے ہم کام اور آرام کے متعلق مناسب نظریہ رکھنا کیسے سیکھ سکتے ہیں۔
یہوواہ نے آپ کو آزادی دِلانے کا بندوبست کِیا ہے
بنیاِسرائیل کے لیے یُوبلی کا جو بندوبست کِیا گیا تھا، اُس پر غور کرنے سے ہم اُس بندوبست کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں جو یہوواہ نے ہمیں آزادی دِلانے کے لیے کِیا ہے۔
قارئین کے سوال
شریعت کے مطابق اگر کوئی آدمی ”کسی میدان یا کھیت میں“ کسی منگنیشُدہ لڑکی کی عزت لُوٹتا اور وہ لڑکی چیختی چلّاتی تو لڑکی کو بےگُناہ اور آدمی کو مُجرم کیوں سمجھا جاتا تھا؟
قارئین کے سوال
شیطان نے حوا سے کہا تھا کہ اگر وہ نیکوبد کی پہچان کے درخت کا پھل کھائیں گی تو وہ نہیں مریں گی۔ کیا یہ کہنے سے شیطان اِس نظریے کو متعارف کرا رہا تھا کہ اِنسان کی روح کبھی نہیں مرتی جیسے کہ آجکل بہت سے لوگ مانتے ہیں؟
آپ یہوواہ کو کتنی اچھی طرح جانتے ہیں؟
یہوواہ کو جاننے کا کیا مطلب ہے؟ ہم یہوواہ سے قریبی دوستی قائم کرنے کے حوالے سے موسیٰ اور بادشاہ داؤد سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
والدین! اپنے بچوں کو یہوواہ سے محبت کرنا سکھائیں
والدین اپنے بچوں کے دل میں یہوواہ کے لیے محبت اور اُس کی خدمت کرنے کی خواہش کیسے پیدا کر سکتے ہیں؟
”شکرگزاری کرتے رہیں“
کچھ وجوہات پر غور کریں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ شکرگزاری کا جذبہ پیدا کرنے کا بہت فائدہ ہے۔
کیا آپ کو یاد ہے؟
کیا آپ کو ”مینارِنگہبانی“ کے حالیہ شمارے پسند آئے؟ دیکھیں کہ آپ کو کیا کچھ یاد ہے۔
سن 2019ء میں ”مینارِنگہبانی“ اور ”جاگو!“ میں شائع ہونے والے مضامین کی فہرست
دیکھیں کہ 2019ء میں ”مینارِنگہبانی“ اور ”جاگو!“ میں کون سے مضامین شائع ہوئے۔