مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

سن 2019ء میں ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ اور ‏”‏جاگو!‏“‏ میں شائع ہونے والے مضامین کی فہرست

سن 2019ء میں ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ اور ‏”‏جاگو!‏“‏ میں شائع ہونے والے مضامین کی فہرست

عنوان کے بعد ظاہر کِیا گیا ہے کہ وہ مضمون کس مہینے کے شمارے میں شائع ہوا تھا۔‏

‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کا مطالعے کا ایڈیشن

آپ‌بیتیاں

  • مجھے اپنی روحانی میراث کی بدولت ڈھیروں خوشیاں ملیں (‏وُڈورتھ ملز)‏،‏ فروری

  • ہمیں ”‏بہت ہی قیمتی موتی“‏ مل گیا!‏ (‏ونسٹن اور پامیلا پین)‏،‏ اپریل

  • یہوواہ نے مجھے میرے تصور سے کہیں بڑھ کر برکتیں دیں!‏ (‏مین‌فریٹ ٹوناک)‏،‏ جولائی

بائبل

  • ایک قدیم طومار جسے کھولے بغیر پڑھا گیا!‏ جون

قارئین کے سوال

  • ‏”‏کسی میدان یا کھیت میں“‏ جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی دو گواہوں کی شہادت کے بغیر بھی کیوں بےگُناہ سمجھی جاتی تھی؟‏ (‏اِست 22:‏25-‏27‏)‏،‏ دسمبر

  • کیا غیرفانی روح کا نظریہ باغِ‌عدن میں متعارف کرایا گیا؟‏ (‏پید 3:‏4‏)‏،‏ دسمبر

مختلف مضامین

  • شیطان کے ایک خطرناک پھندے سے خود کو بچائیں!‏ (‏فحش مواد)‏،‏ جون

  • قدیم زمانے میں ایک مختار کا کیا کام ہوتا تھا؟‏ نومبر

  • قدیم زمانے میں بحری جہاز سے سفر،‏ اپریل

  • یہودیوں کی عبادت‌گاہ کی تاریخ کیا ہے؟‏ فروری

مسیحی زندگی اور خوبیاں

  • اچھائی—‏ہم اِس خوبی کو کیسے نکھار سکتے ہیں؟‏ مارچ

  • ایمان—‏خدا کے ساتھ ہمارے رشتے کی جان،‏ اگست

  • خوشی برقرار رکھنے کی عمدہ مثال (‏یوحنا بپتسمہ دینے والے)‏،‏ اگست

  • ‏”‏شکرگزاری کرتے رہیں،‏“‏ دسمبر

مطالعے کے مضامین

  • ‏’‏آپ کی محبت بڑھتی جائے،‏‘‏ اگست

  • آپ یہوواہ کو کتنی اچھی طرح جانتے ہیں؟‏ دسمبر

  • ‏”‏آخری دنوں میں“‏ خدا کی خدمت میں مصروف رہیں،‏ اکتوبر

  • اپنے ”‏ایمان کی بڑی ڈھال“‏ کو اچھی حالت میں رکھیں،‏ نومبر

  • اپنے دل کی حفاظت کیسے کریں؟‏ جنوری

  • اچھے فیصلے کریں اور اِنہیں پورا کریں،‏ نومبر

  • احبار کی کتاب میں ہمارے لیے کون سے سبق پائے جاتے ہیں؟‏ نومبر

  • ایک اہم ہستی کی یاد میں ایک سادہ سی تقریب،‏ جنوری

  • بپتسمے کی راہ میں حائل رُکاوٹوں پر قابو پائیں،‏ مارچ

  • بُرائی سے بھری دُنیا میں محبت اور اِنصاف،‏ مئی

  • ‏”‏بڑی مصیبت“‏ کے دوران یہوواہ کے وفادار رہیں،‏ اکتوبر

  • پابندی کے باوجود یہوواہ کی عبادت کرنا جاری رکھیں،‏ جولائی

  • پاک روح ہماری مدد کیسے کرتی ہے؟‏ نومبر

  • پریشانیوں سے نمٹنے میں دوسروں کی مدد کریں،‏ جون

  • پریشانیوں میں یہوواہ پر بھروسا کریں،‏ جون

  • ‏’‏تُو مت ڈر کیونکہ مَیں تیرا خدا ہوں،‏‘‏ جنوری

  • ‏”‏جائیں،‏ .‏ .‏ .‏ لوگوں کو شاگرد بنائیں،‏“‏ جولائی

  • ‏”‏جو آپ کی بات سنتے ہیں،‏“‏ وہ بچ جائیں گے،‏ اگست

  • حلیم بنیں اور یہوواہ کو خوش کریں،‏ فروری

  • خاتمہ آنے سے پہلے گہرے دوست بنائیں،‏ نومبر

  • ‏’‏خبردار رہیں کہ کوئی آپ کو شکار نہ بنا لے!‏‘‏ جون

  • خدا کے علم کے خلاف کھڑی ہر غلط سوچ کو رد کریں،‏ جون

  • خود کو اذیت کا سامنا کرنے کے لیے ابھی تیار کریں،‏ جولائی

  • دلیری سے موت کے متعلق سچائی پر قائم رہیں،‏ اپریل

  • دُنیا کی دانش‌مندی کے اثر سے بچیں!‏ مئی

  • دوسروں کے دُکھ سُکھ میں شریک ہوں،‏ مارچ

  • دوسروں کے لیے قدر کیوں ظاہر کریں؟‏ فروری

  • ‏”‏دیکھو!‏ لوگوں کی ایک بڑی بِھیڑ،‏“‏ ستمبر

  • زیادتی کا شکار ہونے والوں کو تسلی کیسے دیں؟‏ مئی

  • صرف اور صرف یہوواہ کی بندگی کریں،‏ اکتوبر

  • قدیم اِسرائیل میں محبت اور اِنصاف کی اہمیت،‏ فروری

  • کام اور آرام کا ”‏ایک وقت ہے،‏“‏ دسمبر

  • کسی خدمت کے چُھوٹنے پر اپنی خوشی کیسے برقرار رکھیں؟‏ اگست

  • کلیسیا میں یہوواہ کی ستائش کریں،‏ جنوری

  • کیا آپ خدا کی خدمت کو اچھی طرح سے انجام دے رہے ہیں؟‏ اپریل

  • مذہب سے لاتعلق لوگوں کو کیسے گواہی دیں؟‏ جولائی

  • مسیحی کلیسیا میں محبت اور اِنصاف کی اہمیت،‏ مئی

  • مطالعہ کرنے سے زیادہ فائدہ حاصل کریں،‏ مئی

  • مُنادی کے دوران ہمدردی ظاہر کریں،‏ مارچ

  • ‏’‏میرے پاس آئیں،‏ مَیں آپ کو تازہ‌دم کر دوں گا،‏‘‏ ستمبر

  • والدین!‏ اپنے بچوں کو یہوواہ سے محبت کرنا سکھائیں،‏ دسمبر

  • ہرمجِدّون کی جنگ—‏خوشی یا خوف کا باعث؟‏ ستمبر

  • ہم اِجلاسوں میں کیوں جاتے ہیں؟‏ جنوری

  • ہم ہمت نہیں ہاریں گے!‏ اگست

  • یسوع مسیح کی طرح اپنے اِطمینان کو برقرار رکھیں،‏ اپریل

  • یہوواہ آپ کو کس لائق بنا سکتا ہے؟‏ اکتوبر

  • یہوواہ اپنے خاکسار بندوں کو بیش‌قیمت خیال کرتا ہے،‏ ستمبر

  • یہوواہ کی تابع‌داری کیوں اور کیسے کریں؟‏ ستمبر

  • یہوواہ کی سنیں!‏ مارچ

  • یہوواہ کی مدد سے بُرے فرشتوں کا مقابلہ کریں،‏ اپریل

  • یہوواہ کی وفاداری کرتے رہیں!‏ فروری

  • یہوواہ نے آپ کو آزادی دِلانے کا بندوبست کِیا ہے،‏ دسمبر

یسوع مسیح

  • کیا یسوع نے واقعی ”‏میرے لیے“‏ اپنی جان دی؟‏ جولائی

یہوواہ

  • سزا نازل کرنے سے پہلے بچنے کے لیے کافی وقت دیتا ہے،‏ اکتوبر

  • یہوواہ کی نظر میں آپ کی ”‏آمین“‏ کی اہمیت،‏ مارچ

یہوواہ کے گواہ

  • 1919ء—‏ہماری تاریخ کا ایک اہم سال،‏ اکتوبر

  • گورننگ باڈی کا نیا رُکن (‏کینتھ کُک)‏،‏ جنوری

‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کا عوامی ایڈیشن

  • کیا جینے کا کوئی فائدہ ہے؟‏ نمبر 2

جاگو!‏

  • کیا ہمیں کبھی تحفظ ملے گا؟‏ نمبر 1