مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) ستمبر ‏2016ء

مطالعے کے مضامین برائے 24 اکتوبر–‏27 نومبر 2016ء

‏”‏تیرے ہاتھ ڈھیلے نہ ہوں“‏

دیکھیں کہ یہوواہ اپنے بندوں کے ہاتھ کیسے مضبوط کرتا ہے اور آپ دوسروں کے ہاتھ کیسے مضبوط کر سکتے ہیں۔‏

یہوواہ کی برکت پانے کے لیے زورآزمائی کرتے رہیں

خدا کے بندوں کو اُس کی برکت حاصل کرنے کے لیے اکثر زورآزمائی کرنی پڑتی ہے۔‏ دیکھیں کہ وہ کامیاب کیسے ہوتے ہیں۔‏

قارئین کے سوال

عبرانیوں 4:‏12 میں اِصطلا‌ح ”‏خدا کا کلام“‏ سے کیا مُراد ہے؟‏

عدالتوں میں خوش‌خبری کا دِفاع کرنے کا اعزاز

پولُس نے اپنے زمانے کے قانونی اور عدالتی نظام کو جس طریقے سے اِستعمال کِیا،‏ اِس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

کیا آپ کے پہناوے سے خدا کی بڑائی ہوتی ہے؟‏

دیکھیں کہ اِس سلسلے میں پاک کلام میں درج اصول آپ کے کام کیسے آ سکتے ہیں۔‏

خدا کی رہنمائی پر چلنے کے فائدے

ملک پولینڈ اور ملک فیجی میں رہنے والے کچھ گواہوں نے اچھے فیصلے کیے اور برکت پائی۔‏

نوجوانو،‏ اپنے ایمان کو مضبوط بنائیں

کیا آپ پر اِرتقا کے نظریے کو ماننے کا دباؤ ڈالا جا رہا ہے؟‏ اگر ایسا ہے تو اِس مضمون میں دی گئی معلومات آپ کے کام آ سکتی ہیں۔‏

والدین،‏ اپنے بچوں کے دل میں ایمان کی بنیاد ڈالیں

اگر آپ کو ایسا کرنا مشکل لگتا ہے تو چار مشورے آپ کے کام آ سکتے ہیں۔‏