مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) ستمبر 2017ء
مطالعے کے مضامین برائے 23 اکتوبر–26 نومبر 2017ء
اپنے اندر ضبطِنفس پیدا کریں
بائبل میں ذکرکردہ لوگوں کی مثالوں پر غور کرنے سے ہم اپنے اندر ضبطِنفس کیسے پیدا کر پاتے ہیں؟ مسیحیوں کو اپنے اندر یہ خوبی کیوں پیدا کرنی چاہیے؟
یہوواہ کی طرح رحمدل اور مہربان بنیں
یہوواہ خدا نے ایک موقعے پر موسیٰ نبی کو اپنا نام اور اپنی کچھ صفات بتا کر خود کو اُن پر ظاہر کِیا۔ یہوواہ نے اُنہیں سب سے پہلے اپنی جن صفات کے بارے میں بتایا، وہ رحم اور مہربانی تھیں۔ ہمیں اپنے اندر یہ خوبیاں کیوں پیدا کرنی چاہئیں؟
”ہمارے خدا کا کلام ابد تک قائم ہے“
زبان میں تبدیلیوں، سیاسی تبدیلیوں اور بائبل کے ترجمے کی مخالفت کے باوجود بائبل صدیوں سے سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب ہے۔
”خدا کا کلام . . . مؤثر ہے“
بہت سے لوگوں نے بائبل کا مطالعہ کرنے کے بعد اپنی زندگی میں بڑی بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ خدا کا کلام ہم پر اثر کرے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
’ہمت باندھیں اور کام کریں‘
ہمیں اپنے اندر ہمت کیوں پیدا کرنی چاہیے اور ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟