مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) ستمبر 2018ء

مطالعے کے مضامین برائے 29 اکتوبر–‏2 دسمبر 2018ء

‏’‏اگر آپ اِن باتوں پر عمل کرتے ہیں تو آپ کو خوشی ملے گی‘‏

خاکساری ظاہر کرنا کتنا اہم ہے اور ایسا کرنے کے کون سے طریقے ہیں؟‏

ایسی محبت ظاہر کریں جو مضبوطی پیدا کرتی ہے

دیکھیں کہ اِس آخری زمانے میں ہم ایک دوسرے کا حوصلہ کیسے بڑھا سکتے ہیں۔‏

جب گھڑیاں نہیں ہوتی تھیں

قدیم اِسرائیل میں لوگ وقت کا اندازہ کیسے لگاتے تھے؟‏

‏”‏خوش‌دل خدا“‏ کی عبادت کرنے والے خوش رہتے ہیں

مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کرنے کے باوجود ہم خوش کیسے رہ سکتے ہیں؟‏

کائنات کا حاکمِ‌اعلیٰ اپنے بندوں کا لحاظ رکھتا ہے

یہوواہ خدا نے دوسروں کا لحاظ رکھنے کے سلسلے میں کون سی شان‌دار مثال قائم کی ہے؟‏

یہوواہ کی طرح دوسروں کا لحاظ رکھیں

ایسے طریقوں کے بارے میں جانیں جن کے ذریعے ہم اپنے گھر والوں،‏ کلیسیا کے بہن بھائیوں اور مُنادی میں ملنے والے لوگوں کا لحاظ رکھ سکتے ہیں۔‏