مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) ستمبر 2019ء

مطالعے کے مضامین برائے 28 اکتوبر–‏1 دسمبر 2019ء

یہوواہ اپنے خاکسار بندوں کو بیش‌قیمت خیال کرتا ہے

یہ بہت ضروری ہے کہ ہم خود میں خاکساری کی خوبی پیدا کریں۔‏ کن صورتحال میں ہماری خاکساری کا اِمتحان ہو سکتا ہے؟‏

ہرمجِدّون کی جنگ—‏خوشی یا خوف کا باعث؟‏

ہرمجِدّون کے آنے سے پہلے کون سے واقعات رُونما ہوں گے؟‏ جوں‌جوں اِس دُنیا کا خاتمہ قریب آ رہا ہے،‏ خدا کے بندے ثابت‌قدم رہنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

یہوواہ کی تابع‌داری کیوں اور کیسے کریں؟‏

بزرگ یہوداہ کے حاکم نحمیاہ سے،‏ والد بادشاہ داؤد سے اور مائیں یسوع کی ماں مریم سے تابع‌داری کا درس حاصل کر سکتی ہیں۔‏.‏

‏’‏میرے پاس آئیں،‏ مَیں آپ کو تازہ‌دم کر دوں گا‘‏

اُن کی یہ دعوت قبول کرنے میں کیا کچھ شامل ہے؟‏ وہ تین کام کون سے ہیں جنہیں کرنے سے ہم تازگی حاصل کر سکتے ہیں؟‏

‏”‏دیکھو!‏ لوگوں کی ایک بڑی بِھیڑ“‏

یوحنا رسول کو دِکھائی گئی رُویا میں یہوواہ خدا نے واضح کِیا کہ بڑی مصیبت سے بچنے والی ”‏بڑی بِھیڑ“‏ کی اصل شناخت کیا ہوگی،‏ یہ کتنی بڑی ہوگی اور اِس میں شامل لوگوں کا تعلق کہاں سے ہوگا۔‏