مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) فروری 2016ء

مطالعے کے مضامین برائے 4 اپریل–‏1 مئی 2016ء

آپ بیتی

یہوواہ خدا نے مجھے کامیابی بخشی

کوروین روبیسن نے 73 سال خدا کی خدمت کی جن میں سے 60 سال سے زیادہ وقت بیت‌ایل میں خدمت کرتے ہوئے گزرا۔‏

ابرہام—‏یہوواہ کے قریبی دوست

ابرہام کی مثال سے دیکھیں کہ آپ یہوواہ کے قریبی دوست کیسے بن سکتے ہیں۔‏

یہوواہ کے قریبی دوستوں کی مثال پر عمل کریں

رُوت،‏ حِزقیاہ اور مریم یہوواہ خدا کے قریبی دوست کیسے بنے؟‏

یہوواہ کی خدمت میں خوش رہیں

تین اہم اصولوں پر غور کرنے سے خدا کی خدمت میں اپنی خوشی برقرار رکھیں۔‏

یہوواہ خدا کے وفادار رہیں

دیکھیں کہ ہم چار مشکل صورتحال میں یونتن کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں۔‏

یہوواہ خدا کے وفادار بندوں سے سیکھیں

داؤد،‏ یونتن،‏ ناتن اور حوسی خدا کے وفادار کیسے رہے؟‏

یادوں کے ذخیرے سے

لاؤڈسپیکر والی گاڑی کا کمال

سن 1936ء سے 1941ء تک لاؤڈسپیکر والی گاڑی کے ذریعے برازیل میں بادشاہت کی خوش‌خبری لاکھوں لوگوں کو سنائی گئی۔‏