مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) فروری 2023ء
اِس شمارے میں 3-30 اپریل 2023ء کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔
مطالعے کا مضمون نمبر 6
بائبل سے اِس کے لکھوانے والے کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟
مطالعے کا مضمون نمبر 7
بائبل پڑھنے سے اَور زیادہ فائدہ حاصل کریں
مطالعے کا مضمون نمبر 8
”ہوشوحواس قائم رکھیں! چوکس رہیں!“
مطالعے کا مضمون نمبر 9
زندگی کی نعمت کی قدر کریں
اُنہوں نے بہن بھائیوں کی محبت کو دیکھا
تین بہن بھائی جو دیکھ نہیں سکتے اور جنہیں بریل پڑھنی نہیں آتی، وہ کلیسیا کے بہن بھائیوں کی مدد سے یہوواہ کی خدمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔