مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) مئی 2019ء

مطالعے کے مضامین برائے 1 جولائی–‏4 اگست 2019ء

مسیحی کلیسیا میں محبت اور اِنصاف کی اہمیت

مسیح کی شریعت کیا ہے اور اِس کے ذریعے اِنصاف کو فروغ کیسے ملتا ہے؟‏

بُرائی سے بھری دُنیا میں محبت اور اِنصاف

والدین اپنے بچوں کو جنسی زیادتی کا شکار ہونے سے کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں اور بزرگ کلیسیا کو اِس خطرے سے محفوظ رکھنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

زیادتی کا شکار ہونے والوں کو تسلی کیسے دیں؟‏

جنسی زیادتی کا شکار ہونے والے اشخاص خدا کے کلام سے تسلی کیسے حاصل کر سکتے ہیں اور کلیسیا کے بزرگ اور پُختہ مسیحی بہنیں اُن کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟‏

دُنیا کی دانش‌مندی کے اثر سے بچیں!‏

صرف یہوواہ ہی قابلِ‌بھروسا رہنمائی کیوں فراہم کر سکتا ہے؟‏ بائبل کی مدد سے ہم اپنی ذات کے متعلق مناسب نظریہ کیسے اپنا سکتے ہیں؟‏

مطالعہ کرنے سے زیادہ فائدہ حاصل کریں

کس مواد کا مطالعہ کرنا زیادہ اہم ہے اور ہم بائبل کے مطالعے سے بھرپور فائدہ کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏