مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) مئی 2020ء

مطالعے کے مضامین برائے 6 جولائی–‏2 اگست 2020ء

آخری زمانے کے”‏شاہِ‌شمال“‏

مطالعے کا مضمون نمبر 19 برائے 6-‏12 جولائی 2020ء:‏ دانی‌ایل نبی نے شاہِ‌شمال اور شاہِ‌جنوب کے حوالے سے جو پیش‌گوئی کی،‏ وہ ہمارے زمانے میں بھی پوری ہو رہی ہے۔‏ ہم یہ اِتنے یقین سے کیوں کہہ سکتے ہیں؟‏ اور ہمیں اِس پیش‌گوئی کو سمجھنے کی ضرورت کیوں ہے؟‏

آخری زمانے میں ایک دوسرے کے مخالف دو بادشاہ

‏”‏شاہِ‌شمال“‏ اور ”‏شاہِ‌جنوب“‏ کے بارے میں کئی گئی کچھ پیش‌گوئیاں ایسی ہیں جو ایک ہی ساتھ پوری ہوئیں۔‏ سبھی پیش‌گوئیوں سے ثابت ہوتا ہے کہ ہم ’‏آخری زمانے‘‏ میں رہ رہے ہیں۔‏

آج کا شاہِ‌شمال کون ہے؟‏

مطالعے کا مضمون نمبر 20 برائے 13-‏19 جولائی 2020ء:‏ آج شاہِ‌شمال کا کردار کون ادا کر رہا ہے؟‏ اور وہ اپنے انجام تک کیسے پہنچے گا؟‏ اِن سوالوں کا جواب جاننے سے ہمارا ایمان مضبوط ہوگا اور ہم اُن مشکلات کے لیے ابھی سے تیار ہو سکیں گے جن کا بہت جلد ہمیں سامنا ہوگا۔‏

کیا آپ خدا کی نعمتوں کی قدر کرتے ہیں؟‏

مطالعے کا مضمون نمبر 21 برائے 20-‏26 جولائی 2020ء:‏ اِس مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ ہم یہوواہ خدا اور اُس کی دی ہوئی نعمتوں میں سے تین کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں۔‏ اِس پر غور کرنے سے ہم اُن لوگوں کو دلیلیں دینے کے بھی قابل ہوں گے جو خدا کے وجود پر شک کرتے ہیں۔‏

اَن‌دیکھی نعمتوں کے لیے قدر ظاہر کریں

مطالعے کا مضمون نمبر 22 برائے 27 جولائی–‏2 اگست 2020ء:‏ پچھلے مضمون میں ہم نے خدا کی چند ایسی نعمتوں پر بات کی جنہیں ہم دیکھ سکتے ہیں۔‏ لیکن اِس مضمون میں ہم خدا کی کچھ ایسی نعمتوں پر غور کریں گے جو ہمیں دِکھائی نہیں دیتیں۔‏ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ ہم اِن نعمتوں کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں۔‏ اِس کے علاوہ اِس مضمون سے ہمارے دل میں یہوواہ خدا کے لیے قدر پیدا ہوگی جس نے ہمیں یہ نعمتیں عطا کی ہیں۔‏