مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) مارچ 2016ء
مطالعے کے مضامین برائے 2-29 مئی 2016ء
بچو اور نوجوانو!—کیا آپ بپتسمہ لینے کے لیے تیار ہیں؟
اِس سلسلے میں تین سوالوں کے ذریعے اپنا جائزہ لیں۔
بچو اور نوجوانو!—آپ بپتسمہ لینے کے لائق کیسے بن سکتے ہیں؟
کیا آپ کو لگتا ہے کہ ابھی آپ بپتسمہ لینے کے لیے تیار نہیں ہیں؟ یا پھر کیا آپ کے والدین کا خیال ہے کہ آپ کو ابھی کچھ دیر اِنتظار کرنا چاہیے؟
آپس میں تعاون کریں اور متحد رہیں
مکاشفہ 9 باب میں درج رویا سے کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ مسیحیوں کو متحد ہونا چاہیے؟
یہوواہ خدا اپنے بندوں کی رہنمائی کرتا ہے
دیکھیں کہ یہوواہ خدا نے ہر زمانے میں اپنے بندوں کی رہنمائی کیسے کی۔
اپنی کلیسیا میں دوسروں کے کام آئیں
کیا آپ اپنی کلیسیا میں زیادہ کارآمد بننے کی کوشش کر سکتے ہیں؟
نبیوں جیسا جذبہ پیدا کریں
ہم تھکاوٹ، مایوسی یا منفی احساسات پر قابو پانے کے لیے حِزقیایل، یرمیاہ اور ہوسیع نبی سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
قارئین کے سوال
خدا کے بندے کب سے کب تک بابلِعظیم کے قبضے میں رہے؟ جب شیطان نے یسوع مسیح کو ورغلانے کی کوشش کی تو کیا وہ اُنہیں اصل میں ہیکل میں لے گیا؟