مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) مارچ ‏2019ء

مطالعے کے مضامین برائے 6 مئی–‏2 جون 2019ء

بپتسمے کی راہ میں حائل رُکاوٹوں پر قابو پائیں

کچھ لوگ یہوواہ خدا کے بارے میں علم حاصل کر لینے کے بعد بھی بپتسمہ لینے سے ہچکچاتے ہیں۔‏ وہ اُن رُکاوٹوں پر کیسے قابو پا سکتے ہیں جو اُنہیں بپتسمہ لینے سے روک رہی ہیں؟‏

یہوواہ کی سنیں!‏

یہوواہ آج ہم سے کیسے بات کرتا ہے اور اُس کی بات سننے سے ہمیں کون سے فائدے ہوتے ہیں؟‏

دوسروں کے دُکھ سُکھ میں شریک ہوں

یہوواہ خدا اور یسوع مسیح نے دوسروں کے احساسات کا خیال کیسے رکھا اور ہم اُن کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏

مُنادی کے دوران ہمدردی ظاہر کریں

ہم کن چار طریقوں سے مُنادی میں ملنے والے لوگوں کے لیے ہمدردی دِکھا سکتے ہیں؟‏

اچھائی—‏ہم اِس خوبی کو کیسے نکھار سکتے ہیں؟‏

اچھائی کیا ہے اور ہمیں اِس خوبی کو نکھارنے کی کوشش کیوں کرنی چاہیے؟‏

یہوواہ کی نظر میں آپ کی ”‏آمین“‏ کی اہمیت

بہت سے لوگ دُعا کے آخر پر ”‏آمین“‏ کہتے ہیں۔‏ اِس لفظ کا مطلب کیا ہے اور بائبل میں اِسے کس طرح اِستعمال کِیا گیا ہے؟‏