مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) مارچ 2020ء
مطالعے کے مضامین برائے 4-31 مئی 2020ء
بپتسمہ لینے کی بنیادی وجہ کیا ہونی چاہیے؟
یہوواہ کے لیے محبت آپ کو بپتسمہ لینے کی ترغیب دے سکتی ہے۔ مگر کون سی چیزیں آپ کو یہ اہم قدم اُٹھانے سے روک سکتی ہیں؟
کیا آپ بپتسمہ لینے کے لیے تیار ہیں؟
اِس مضمون میں دیے گئے سوالوں کے جواب حاصل کرنے سے آپ یہ فیصلہ کر پائیں گے کہ آیا آپ بپتسمہ لینے کے لیے تیار ہیں یا نہیں۔
آپ بیتی
”ہم حاضر ہیں، ہمیں بھیجیں!“
دیکھیں کہ جیک اور میریلین کو کس چیز نے ترغیب دی کہ وہ کُلوقتی طور پر یہوواہ کی خدمت کریں۔ وہ فرق فرق جگہوں پر نئے حالات کے مطابق ڈھلنے کے قابل کیسے ہوئے؟
بولنے کا صحیح وقت کون سا ہے؟
پاک کلام سے ایسی مثالوں پر غور کریں جن کی مدد سے ہم سیکھ سکتے ہیں کہ ہمیں کب چپ رہنا اور کب بولنا چاہیے۔
”ایک دوسرے سے دل کی گہرائی سے محبت کریں“
یسوع نے کہا کہ سچے مسیحیوں کی پہچان محبت ہے۔ محبت ہمیں یہ ترغیب کیسے دیتی ہے کہ ہم صلحپسند بنیں، تعصب نہ کریں اور مہماننوازی کا جذبہ دِکھائیں؟
کیا آپ کو معلوم ہے؟
کیا بائبل کے علاوہ اِس بات کا کوئی اَور ثبوت ہے کہ بنیاِسرائیل مصر میں غلام تھے؟
قارئین کے سوال
ہیکل کی پولیس میں کون شامل تھے اور اُن کی کیا ذمےداریاں تھیں؟