مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) نومبر 2016ء

مطالعے کے مضامین برائے 26 دسمبر 2016ء–‏29 جنوری 2017ء

شفقت سے بھرا لفظ

یسوع مسیح نے عورتوں کو مخاطب کرنے کے لیے کون سا خاص لفظ اِستعمال کِیا جس سے اُن کی شفقت ظاہر ہوتی تھی؟‏

‏”‏ہر دن ایک دوسرے کی حوصلہ‌افزائی کرتے رہیں“‏

دیکھیں کہ دوسروں کی حوصلہ‌افزائی کرنا اہم کیوں ہے،‏ اِس سلسلے میں ہم یہوواہ خدا،‏ یسوع مسیح اور پولُس رسول سے کیا سیکھ سکتے ہیں اور حوصلہ‌افزائی کرنے کے مؤثر طریقے کیا ہیں۔‏

ہم خدا کے کلام کی بدولت منظم ہیں

یہوواہ خدا اعلیٰ درجے کا منتظم ہے اور وہ چاہتا ہے کہ اُس کے خادم بھی منظم ہوں۔‏

کیا آپ خدا کے کلام کا احترام کرتے ہیں؟‏

خدا کے بندوں کو اُس کے کلام اور اُس کی تنظیم کی طرف سے ملنے والی ہدایتوں پر عمل کرنے سے بڑا فائدہ ہوتا ہے۔‏

‏”‏کام بڑا ہے“‏

آپ بھی اِس اہم کام میں حصہ لے سکتے ہیں۔‏

اُنہیں تاریکی سے بلا‌یا گیا

دوسری صدی عیسوی میں خدا کے بندے کس لحاظ سے تاریکی میں تھے؟‏ اُنہیں کب اور کیسے روشنی میں بلا‌یا گیا؟‏

وہ بابلِ‌عظیم کی گِرفت سے آزاد ہو گئے

خدا کے بندے بابلِ‌عظیم کی گِرفت سے مکمل طور پر آزاد کب ہوئے؟‏

‏”‏برطانیہ کے مبشرو،‏ بیدار ہو جائیں!‏“‏

سن 1928ء سے 1937ء کے عرصے میں مبشروں کی تعداد میں کوئی خاص اِضافہ نہیں ہوا۔‏ دیکھیں کہ اُن کی تعداد میں حیرت‌انگیز اِضافہ کیسے ہوا۔‏