مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) نومبر 2017ء

مطالعے کے مضامین برائے 25 دسمبر 2017ء–‏28 جنوری 2018ء

خوشی سے گیت گائیں

اگر آپ کلیسیا کے ساتھ گیت گانے سے ہچکچاتے ہیں تو آپ اپنی ہچکچاہٹ پر قابو پا کر خوشی سے یہوواہ کی حمد کیسے کر سکتے ہیں؟‏

یہوواہ میں پناہ لیں

قدیم اِسرائیل میں کیے گئے پناہ کے شہروں کے بندوبست پر غور کرنے سے ہم یہ سیکھ جاتے ہیں کہ یہوواہ ہمارے گُناہوں کو معاف کر دیتا ہے۔‏

یہوواہ کی طرح اِنصاف‌پسند اور رحم‌دل بنیں

پناہ کے شہروں کے بندوبست سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ یہوواہ رحم‌دل ہے؟‏ اِس بندوبست سے ہمیں زندگی کے بارے میں خدا کے نظریے کے متعلق کیا پتہ چلتا ہے؟‏ اِس بندوبست سے کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ یہوواہ کا اِنصاف کامل ہے؟‏

دُنیاوی سوچ کا شکار ہونے سے بچیں

ہمیں ایسے نظریات سے بچنے کی ضرورت ہے جن کی وجہ سے ہم دُنیاوی سوچ کا شکار ہو سکتے ہیں۔‏ اِس مضمون میں پانچ ایسے نظریات پر بات کی گئی ہے۔‏

کسی بھی وجہ سے اِنعام سے محروم نہ رہ جائیں

جب پولُس نے اپنے خط میں مسح‌شُدہ مسیحیوں کو یہ یاد دِلایا کہ وہ کون سی شان‌دار اُمید رکھتے ہیں تو اُنہوں نے اُن مسیحیوں کو کچھ خطرات سے بھی آگاہ کِیا۔‏