مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) نومبر 2018ء

مطالعے کے مضامین برائے 31 دسمبر 2018ء–‏3 فروری 2019ء

‏’‏سچائی کو مول لیں اور اُسے بیچ نہ ڈالیں‘‏

سچائی کو مول لینے کا کیا مطلب ہے؟‏ اور جب ہم سچائی کو مول لیتے ہیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم اِسے بیچ ڈالنے کے خطرے میں نہ پڑیں؟‏

‏’‏مَیں تیری سچائی پر چلوں گا‘‏

ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ بائبل کی بیش‌قیمت سچائیوں پر چلتے رہنے کا ہمارا عزم اَور بھی مضبوط ہو جائے؟‏

یہوواہ خدا پر بھروسا کریں اور زندگی پائیں

حبقوق نبی کی کتاب پر غور کرنے سے ہمیں یہ تسلی ملتی ہے کہ ہم مشکلوں کے باوجود پُرسکون رہ سکتے ہیں۔‏

آپ کی سوچ پر کون اثر کر رہا ہے؟‏

ہم دُنیا کی سوچ اپنانے کی بجائے یہوواہ کی سوچ کیسے اپنا سکتے ہیں؟‏

کیا آپ یہوواہ کی سوچ کو اپنا رہے ہیں؟‏

‏’‏اپنی سوچ کا رُخ موڑنے‘‏ سے کیا مُراد ہے؟‏ اور ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟‏