مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

وہ اپنی کاپی اپنے پاس نہیں رکھ سکتا

وہ اپنی کاپی اپنے پاس نہیں رکھ سکتا

وہ اپنی کاپی اپنے پاس نہیں رکھ سکتا

ایک کاروباری شخص نے یہوواہ کے گواہوں کے سلووینیا برانچ آفس کو لکھا:‏

‏”‏مجھے باقاعدگی کیساتھ جاگو!‏ اور مینارِنگہبانی کے رسالے بھیجنے کیلئے آپکا شکریہ۔‏ مَیں سفر پر اِنہیں اپنے ساتھ لیجاتا ہوں کیونکہ مَیں اِس دوران اور کاروباری میٹنگز کا انتظار کرتے وقت اِنہیں پڑھتا ہوں۔‏

‏”‏مَیں یہ بھی گزارش کرنا چاہونگا کہ آپ اپنے رسالوں میں متذکرہ مندرجہ‌ذیل مطبوعات بھی مجھے ارسال کریں:‏ از دیئر اَے کریئٹر ہو کیئرز اباؤٹ یو؟‏،‏ وَٹ اِز دی پرپز آف لائف؟‏ ہاؤ کین یو فائنڈ اِٹ؟‏ اور اَے بُک فار آل پیپل۔‏

‏”‏مَیں چاہونگا کہ مجھے ہر اشاعت کی دو کاپیاں ارسال کی جائیں۔‏ اِس کی وجہ یہ ہے کہ ہر بار جب مَیں سفر کے دوران آپکی مطبوعات میں سے کسی ایک کو پڑھ رہا ہوتا ہوں تو کوئی نہ کوئی شخص اس کے لئے دلچسپی ظاہر کرتا ہے۔‏ اس حقیقت سے قطع‌نظر کہ مَیں اِسے اپنی لائبریری کے لئے رکھنا چاہتا ہوں،‏ مَیں اپنی ذاتی کاپی اُس شخص کو دے دیتا ہوں۔‏“‏

ہمیں یقین ہے کہ آپ بھی ۳۲ صفحے کے شاندار بروشر وَٹ اِز دی پرپز آف لائف؟‏ ہاؤ کین یو فائنڈ اِٹ؟‏ کو پڑھنے سے بہت فائدہ اُٹھائیں گے۔‏ یہ اشاعت بیان کرتی ہے کہ ہمارا خالق ایک شاندار مقصد رکھتا ہے جو جلد تکمیل کو پہنچنے والا ہے۔‏ آپ بھی کوپن کو پُر کرنے اور پھر کوپن پر دئے گئے پتے یا اس رسالے کے صفحہ ۵ پر درج کسی موزوں پتے پر ارسال کرنے سے اس بروشر کی ایک کاپی حاصل کر سکتے ہیں۔‏

□ مجھے بروشر ”‏وَٹ اِز دی پرپز آف لائف؟‏ ہاؤ کین یو فائنڈ اِٹ؟‏“‏ کی کاپی ارسال کر دیں۔‏ ترجیحی زبان کی نشاندہی کریں

□ براہِ‌مہربانی مُفت گھریلو بائبل مطالعے کیلئے مجھ سے رابطہ کریں۔‏