مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

کا ایک یادگار دِن

کا ایک یادگار دِن

اپریل ۱۹،‏ سن ۲۰۰۰

کا ایک یادگار دِن

اپنی موت سے پہلے کی شام،‏ یسوع نے اپنی موت کی یادگار کا انعقاد کِیا۔‏ یہ ایک سادہ سی تقریب تھی۔‏ اس کے دوران اُس نے اپنے رسولوں سے کہا:‏ ”‏میری یادگاری کے لئے یہی کِیا کرو۔‏“‏—‏لوقا ۲۲:‏۱۹‏۔‏

امسال اس تقریب کی یادگار بدھ،‏ اپریل ۱۹ کو غروبِ‌آفتاب کے بعد منائی جائیگی۔‏

یسوع کے حکم کی مطابقت میں،‏ پوری دُنیا کے اندر یہوواہ کے گواہ اس یادگار کو منانے کیلئے اس خاص رات کو باہم جمع ہونگے۔‏ آپ کو پُرتپاک دعوت دی جاتی ہے کہ مشاہدین کے طور پر اُن کیساتھ شریک ہوں۔‏ اجلاس اور وقت کے سلسلے میں براہِ‌مہربانی مقامی طور پر یہوواہ کے گواہوں سے رابطہ کریں۔‏