مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

‏’‏میری آرزو پوری ہو گئی‘‏

‏’‏میری آرزو پوری ہو گئی‘‏

‏’‏میری آرزو پوری ہو گئی‘‏

یہ بات اوساکا،‏ جاپان کی ایک خاتون نے از دیئر اے کریئٹر ہو کیئرز اباؤٹ یو؟‏ کی بابت کہی تھی۔‏ اُس نے اپنے خط میں لکھا:‏

‏”‏یہ کتاب تخلیقی چیزوں اور بائبل کے ذریعے خالقِ‌کائنات کی بابت علم بخشتی ہے۔‏ اسکے پہلے پانچ باب،‏ تخلیقی چیزوں کی بابت مختلف حقائق اور اُنکے مابین پائے جانے والے نظم‌وضبط سے اس حقیقت کو اُجاگر کرتے ہیں کہ اِن سب کے پیچھے کوئی ذی‌شعور ہستی کارفرما ہے۔‏

‏”‏مجھے تخلیقی عجائب کی بابت تفصیلات جاننے کی بڑی آرزو تھی جسے اس کتاب نے پورا کر دیا ہے۔‏ .‏ .‏ .‏ خلیاتی لحمیات اور مرکزائی تُرشوں پر مشتمل سالموں کے مابین تعاون کا مطالعہ کرتے ہوئے مجھے احساس ہوا کہ انکا باہمی عمل کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔‏“‏

از دیئر اے کریئٹر ہو کیئرز اباؤٹ یو؟‏ کی پڑھائی سے بہتیروں نے زندگی کی ابتداومقصد پر سنجیدگی سے غور کرنے کی تحریک پائی ہے۔‏ آپ بھی اس کوپن کو پُر کر کے اس پر درج پتے یا اس رسالے کے صفحہ ۵ پر دئے گئے کسی موزوں پتے پر ارسال کرنے سے ۱۹۲ صفحات کی اس کتاب کی ایک کاپی حاصل کر سکتے ہیں۔‏

□ مجھے کتاب ‏”‏از دیئر اے کریئٹر ہو کیئرز اباؤٹ یو؟‏‏“‏ کی ایک کاپی ارسال کریں۔‏ (‏انگریزی)‏

□ براہِ‌مہربانی مُفت گھریلو بائبل مطالعے کے لئے مجھ سے رابطہ کریں۔‏

‏[‏صفحہ ۳۲ پر ڈائیگرام]‏

کائنات اور انسانی بدن کے ہر خلیے کے پیچیدہ نظام کا سرسری سا جائزہ بھی یہ سوال پیدا کر دیتا ہے کہ یہ سب کچھ کیسے وجود میں آیا؟‏

‏[‏صفحہ ۳۲ پر تصویر کا حوالہ]‏

‎Pillars of Creation‎” on cover of book: J. Hester and P. Scowen“‏

‎AZ State Univ.‎(, NASA)‏