مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اِس شمارے میں

اِس شمارے میں

اِس شمارے میں

جولائی ۸،‏ ۲۰۰۱ء

منشیات کا مسئلہ حل ممکن ہے!‏

کونسی منشیات واقعی نقصان‌دہ ہیں؟‏ لوگ اِنکے عادی کیوں ہو جاتے ہیں؟‏ کیا اس مسئلے کا کوئی مستقل حل ہے؟‏

۳ منشیات​—‏⁠اِنہیں کون استعمال کرتا ہے؟‏

۶ منشیات​—‏⁠لوگ اِنہیں کیوں استعمال کرتے ہیں؟‏

۹ منشیات کا مسئلہ​—‏⁠حل ممکن ہے!‏

۱۲ بائبل کا نقطۂ‌نظر

کیا ماتم کرنا غلط ہے؟‏

۲۵ آبشارہائےنیاگرا​—‏⁠دلچسپ اور سحرانگیز سیر

۲۸ دُنیا کا نظارہ کرنا

۳۰ ہمارے قارئین کی رائے

۳۱ یئو درخت​—‏⁠برطانیہ کے قبرستانوں میں کیوں پائے جاتے ہیں؟‏

۳۲ سوگواروں کیلئے مدد

روم کے مختلف رُوپ.‏ ۱۴

اس سال بہتیرے لوگ یہوواہ کے گواہوں کے خاص کنونشن پر حاضر ہونے کیلئے روم جائینگے۔‏ باری ایک اَور خوبصورت شہر ہے جہاں کنونشن منعقد ہوگا۔‏

خدا کے نام نے میری زندگی بدل دی!‏ ۲۰

ایریزونا کی سرکاری بستی ناواجو میں سینڈی یازی ڈزوزے بڑی کٹھن زندگی بسر کر رہی تھی۔‏ وہ بائبل سے نفرت کرتی تھی کیونکہ اُسکے نزدیک یہ سفیدفاموں کی کتاب تھی۔‏ کس چیز نے اُسے بدل دیا؟‏