مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

‏”‏مَیں نے پہلے کبھی ایسی کتاب نہیں پڑھی“‏

‏”‏مَیں نے پہلے کبھی ایسی کتاب نہیں پڑھی“‏

‏”‏مَیں نے پہلے کبھی ایسی کتاب نہیں پڑھی“‏

شمالی پولینڈ میں شش‌نک کے قریب رہنے والا نوعمر وکاش،‏ کتاب اِز دیئر اے کریئٹر ہو کیئرز اباؤٹ یو؟‏ کو دیکھ کر بہت خوش ہوا۔‏ لہٰذا اُس نے فیصلہ کِیا کہ وہ اِس کتاب کو سکول لیجا کر اپنی فزکس کی ٹیچر کو دیگا۔‏ اُس نے اپنی ٹیچر کی توجہ کائنات سے متعلق معلومات پر دلائی۔‏ اُس نے اُسے صفحہ ۷۸ (‏یہاں دکھائی گئی ہے)‏ کی تصویر بھی دکھائی۔‏ یہ کائنات کی ابتدا کی بابت متبادلات کو نمایاں کرتی ہے جن پر آپ بھی سوچ‌بچار کر سکتے ہیں۔‏

بعدازاں ٹیچر نے وکاش سے کہا:‏ ”‏مَیں نے پہلے کبھی ایسی کتاب نہیں پڑھی۔‏ یہ پیچیدہ سائنسی معلومات کو اتنے جامع،‏ سادہ اور منطقی انداز میں بیان کرتی ہے!‏ اگر مجھے یہ کتاب پہلے مل جاتی تو مَیں ہائی سکول کیلئے فزکس کی جدیدترین کتاب کبھی نہ خریدتی۔‏ مَیں اسے یقیناً کلاس میں استعمال کرونگی۔‏“‏

کتاب اِز دیئر اے کریئٹر ہو کیئرز اباؤٹ یو؟‏ کو پڑھنے کے بعد بہتیروں نے زندگی کے آغاز اور مقصد کے علاوہ اس بات پر غوروفکر کرنے کی تحریک پائی ہے کہ وہ کیسے وجود میں آئے تھے۔‏ سب سے اہم بات یہ کہ بیشتر کو خاطرخواہ نتائج پر پہنچنے میں مدد ملی ہے۔‏

آپ بھی ۱۹۲ صفحات پر مشتمل اس کتاب کی ایک کاپی حاصل کرنے کیلئے اس کوپن کو پُر کر کے اس پر درج پتے یا اس رسالے کے صفحہ ۵ پر دئے گئے کسی موزوں پتے پر ارسال کر سکتے ہیں۔‏

□ مجھے کتاب ”‏اِز دیئر اے کریئٹر ہو کیئرز اباؤٹ یو؟‏‏“‏ کی ایک کاپی ارسال کریں۔‏ (‏انگریزی)‏

□ براہِ‌مہربانی مُفت گھریلو بائبل مطالعے کے سلسلے میں مجھ سے رابطہ کریں۔‏

‏[‏صفحہ ۳۲ پر تصویروں کے حوالہ‌جات]‏

Courtesy of Anglo-Australian Observatory, photograph by David

Malin

‎Pillars of Creation‎” on cover of book: J. Hester and P. Scowen“‏

‎AZ State Univ.‎(, NASA)‏