اِس شمارے میں
اِس شمارے میں
نومبر ۸، ۲۰۰۱ء
مظلوم خواتین کیلئے مدد ۳-۱۲
دُنیابھر میں خواتین اپنے شوہروں یا ساتھیوں کے ظلموستم کا نشانہ بنتی ہیں۔ بعض کو قتل کر دیا جاتا ہے۔ وہ خود کو کیسے بچا سکتی ہیں؟
۳ ”شاید وہ اِس بار بدل جائے“
۵ مرد خواتین پر تشدد کیوں کرتے ہیں؟
۱۱ ”بعضاوقات تو مجھے لگتا ہے کہ مَیں کوئی خواب دیکھ رہی ہوں!“
۱۴ کارتھیج—روم کو ڈگمگا دینے والا شہر
۲۵ ادویات کا دانشمندانہ استعمال
خدا کا طاقت استعمال کرنا—کیا یہ واجب ہے؟
۳۲ بچوں کی تادیب کیسے کی جانی چاہئے؟
ویانا کا ہردلعزیز آسمانی جھولا ۱۹
کئی شہروں میں بڑےبڑے جھولے نصب ہوتے ہیں۔ مگر ویانا کا جھولا سب سے منفرد ہے۔ آسٹریا کے لوگ اسے کیوں پسند کرتے ہیں؟
میٹاٹو—کینیا کی انوکھی سواری ۲۲
ہر ثقافت کے اپنے ذرائع آمدورفت ہوتے ہیں۔ کیا چیز میٹاٹو کو دوسروں سے فرق بناتی ہے؟