مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

‏”‏مجھے مزید جاننا چاہئے“‏

‏”‏مجھے مزید جاننا چاہئے“‏

‏”‏مجھے مزید جاننا چاہئے“‏

گزشتہ سال ایک خاتون نے لکھا:‏ ”‏کل ہی مجھے بروشر خدا ہم سے کیا تـقاضا کرتا ہے؟‏ ملا جس کیلئے مَیں نے درخواست کی تھی۔‏“‏ وہ وضاحت کرتی ہے کہ اس سے پہلے اُسے بروشر کی بابت دو اشتہار موصول ہوئے تھے۔‏ اُس نے کہا،‏ ”‏مَیں بڑے اشتیاق کیساتھ اسکی منتظر تھی اسلئےکہ اشتہار پڑھنے کے بعد مَیں سمجھ گئی تھی کہ مجھے مزید جاننا چاہئے۔‏ بروشر ملنے کے بعد،‏ مَیں نے بِلاتاخیر اسے پڑھنا شروع کر دیا۔‏ آپکے بروشر کی تمام باتیں معقول اور بائبل پر مبنی ہیں۔‏“‏

آخر میں اُس نے لکھا:‏ ”‏مَیں محسوس کرتی ہوں کہ مَیں نے جوکچھ پڑھا ہے مجھے اسکی بابت فوراً کچھ کرنا چاہئے۔‏“‏

ہمیں یقین ہے کہ آپ بھی ۳۲ صفحات کے بروشر خدا ہم سے کیا تـقاضا کرتا ہے؟‏ کو پڑھنے سے استفادہ کرینگے۔‏ اس میں آپ کو ”‏یسوع مسیح کون ہے؟‏“‏ کے علاوہ ”‏خدا کون ہے؟‏“‏ ”‏زمین کیلئے خدا کا کیا مقصد ہے؟‏“‏ اور ”‏خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏“‏ جیسے دیگر دلچسپ سبق پڑھنے کو ملیں گے۔‏ اگر آپ اسکی ایک کاپی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہِ‌مہربانی نیچے دئے گئے کوپن کو پُر کرکے اس پر درج پتے یا اس رسالے کے صفحہ ۵ پر دئے گئے کسی موزوں پتے پر ارسال کریں۔‏

□ مجھے بروشر خدا ہم سے کیا تـقاضا کرتا ہے؟‏ کی ایک کاپی ارسال کریں۔‏

ترجیحی زبان کی نشاندہی کریں

□ براہِ‌مہربانی مُفت گھریلو بائبل مطالعے کے سلسلے میں مجھ سے رابطہ کریں۔‏