اِس شمارے میں
اِس شمارے میں
اپریل-جون ۲۰۰۳ء
حیرانکُن انسانی حواس—کیا آپ اُنکی قدر کرتے ہیں؟
ہمیں بہت سے حواس کی بخشش دی گئی ہے۔ کیا ہم زندگی اور اپنے اردگرد چیزوں کی قدر کرنے کیلئے انکا بھرپور استعمال کرتے ہیں؟
۳ اصل میں ہمارے کتنے حواس ہیں؟
۱۰ خاص بخششیں جو ہمیں منفرد بناتی ہیں
۲۰ اپنے حمل کو خطرے سے محفوظ رکھنا
۲۶ عقاب کی آنکھ
۲۷ میگنا کارٹا اور آزادی کیلئے انسان کی جدوجہد
۳۲ یہ ہوا کے جھونکے کیساتھ آیا تھا
نقل کرنے میں کیا خرابی ہے؟ ۱۷-۱۹
بہتیرے نوجوان سکول میں نقل کرتے ہیں۔ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ نیز آپکو اس سے کیوں گریز کرنا چاہئے؟
ہمیں انتخاب کی آزادی کو کیسے استعمال کرنا چاہئے؟ ۱۲،۱۳
ہم ہر روز انتخاب کرتے ہیں۔ کن اُصولوں کو اِس سلسلے میں ہماری راہنمائی کرنی چاہئے؟