مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

‏’‏مختصر مگر معلوماتی‘‏

‏’‏مختصر مگر معلوماتی‘‏

‏’‏مختصر مگر معلوماتی‘‏

یہ الفاظ ایک عورت نے خدا ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟‏ بروشر کی تعریف میں کہے تھے۔‏ اسکی وجہ وہ یہ بتاتی ہے:‏ ”‏گلوریا ایک بوڑھی عورت ہے۔‏ اس بروشر کی مدد سے وہ بائبل پڑھائی میں پھر سے دلچسپی لے رہی ہے۔‏ پہلے تو وہ کسی چیز پر زیادہ دیر تک توجہ نہیں دے سکتی تھی۔‏ لیکن اب وہ دو گھنٹوں تک بائبل کا مطالعہ کرتی ہے۔‏ گلوریا میرے آنے سے پہلے ہی اپنا سبق تیار کر لیتی اور تمام صحائف کو بائبل میں سے پڑھ لیتی ہے۔‏“‏

خدا ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟‏ ایک ۳۲ صفحات پر مشتمل بروشر ہے۔‏ اس میں بتایا گیا ہے کہ انسانوں کیلئے خدا کا کیا مقصد ہے اور خدا کو خوش کرنے کیلئے ہمیں کیا کرنا چاہئے۔‏ اس بروشر میں مختلف سوالوں کے جواب مل سکتے ہیں۔‏ مثلاً ”‏خدا کون ہے؟‏،‏“‏ ”‏یسوع مسیح کون ہے؟‏،‏“‏ ”‏زمین کیلئے خدا کا کیا مقصد ہے؟‏“‏ اور ”‏خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏“‏

اگر آپ اس بروشر کی کاپی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہِ‌مہربانی ساتھ دئے گئے کوپن کو پُر کرکے مندرج پتے پر یا اس رسالے کے صفحہ ۵ پر درج کسی موزوں پتے پر ارسال کریں۔‏

□ مَیں بروشر خدا ہم سے کیا تقاضا کرتا ہے؟‏ کی کاپی حاصل کرنا چاہونگا۔‏

□ براہِ‌مہربانی مُفت گھریلو بائبل مطالعے کے سلسلے میں مجھ سے رابطہ کریں۔‏