مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

خدا کے کلام کی تحقیق کرنا!‏

خدا کے کلام کی تحقیق کرنا!‏

خدا کے کلام کی تحقیق کرنا!‏

ورشپ دی اونلی ٹرو گاڈ بُک آپکو یہی کرنے میں مدد دیگی۔‏ یہ کتاب بائبل طالبعلموں کو خدا کے کلام کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں میں عائد کرنے میں مدد دینے کیلئے ترتیب دی گئی ہے۔‏ نائجیریا،‏ مغربی افریقہ سے ایک بائبل ٹیچر نے بیان کِیا:‏ ”‏جس چیز نے میری دلچسپی کو اُبھارا وہ ہر باب کے سوچ کو تحریک دینے والے سوالات تھے جو قاری کی مدد کرتے ہیں کہ جوکچھ وہ پڑھ رہا ہے اُسے اپنے ذہن میں بیٹھا سکے اور پھر اس پر غوروخوض کر سکے۔‏“‏

کئی سال سے بائبل سکھانے والی ایک خاتون نے بیان کِیا:‏ ”‏یہ کتاب بڑی سادگی سے تحریر کی گئی ہے!‏ اس کتاب کی مدد سے مطالعے کرانا واقعی خوش‌کُن ہے۔‏“‏

جب آپ ”‏مسئلہ جسکا ہم سب کو سامنا ہے،‏“‏ ”‏خدا کے بدکاری کو روا رکھنے سے ہم کیا سیکھتے ہیں،‏“‏ ”‏اُمیدِقیامت کی قوت“‏ اور ”‏مشورت کو سنیں،‏ تنبیہ قبول کریں“‏ جیسے ابواب کا جائزہ لیتے ہیں تو شاید آپ بھی ایسا ہی محسوس کریں۔‏ آپ ساتھ دئے گئے کوپن کو پُر کرکے مندرج پتے پر یا اس رسالے کے صفحہ ۵ پر درج کسی موزوں پتے پر ارسال کرکے ۱۹۲ صفحات پر مشتمل ورشپ دی اونلی ٹرو گاڈ بُک کی کاپی حاصل کر سکتے ہیں۔‏

□ مَیں کتاب ”‏ورشپ دی اونلی ٹرو گاڈ‏“‏ کی کاپی حاصل کرنا چاہونگا۔‏ (‏انگریزی)‏

□ براہِ‌مہربانی مُفت گھریلو بائبل مطالعے کے سلسلے میں مجھ سے رابطہ کریں۔‏

‏[‏صفحہ ۳۲ پر تصویر کا حوالہ]‏

Cover of book: U.S. Navy photo