کیا خدا واقعی پرواہ کرتا ہے؟
کیا خدا واقعی پرواہ کرتا ہے؟
▪پوری تاریخ میں لاکھوں لوگوں نے شدید دُکھدرد کا سامنا کِیا ہے۔ بعض تو دُکھ سہتےسہتے مر گئے ہیں۔ اسلئے بہتیرے لوگ سوچتے ہیں اگر واقعی کوئی خدا ہوتا تو وہ انسان کو اتنے زیادہ دُکھ جھیلنے نہ دیتا۔ لہٰذا، ایک عام سوال جو اکثر لوگ پوچھتے ہیں، ”خدا اُس وقت کہاں ہوتا ہے جب ہمیں اُسکی ضرورت ہوتی ہے؟“
جسطرح جاندار چیزیں منظم ہو کر کام کرتی ہیں وہ حیرانکُن ہے۔ اس کیساتھ ساتھ اُنکی بناوٹ بھی ایک پرواہ کرنے والے خالق کی موجودگی کا جیتاجاگتا ثبوت ہے۔ خدا واقعی وجود رکھتا ہے۔ توپھر ہماری پرواہ کرنے والا خدا ہم پر اتنے زیادہ دُکھدرد کیوں آنے دیتا ہے؟ اگر ہم خدا کی مرضی کے مطابق اُسکی پرستش کرتے ہیں تو ہمارے پاس اِس سوال کا تسلیبخش جواب ہونا چاہئے۔ ہم یہ جواب کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں؟
ہم آپکو بروشر کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟ حاصل کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ ہمیں اُمید ہے کہ آپ اس بروشر میں ان مضامین ”جس وجہ سے خدا نے تکلیف کی اجازت دی ہے،“ اور ”بغاوت کا کیا نتیجہ رہا ہے“ کا بغور مطالعہ کرنے سے تسلیبخش جوابات حاصل کریں گے۔
یہ بروشر حاصل کر نے کیلئے براہِمہربانی ساتھ دئے گئے کوپن کو پُر کرکے درجذیل پتے پر یا اس رسالے کے صفحہ ۵ پر درج کسی موزوں پتے پر بھیجیں۔
□ مَیں کیا خدا واقعی ہماری پرواہ کرتا ہے؟ بروشر حاصل کرنا چاہوں گا۔
□ براہِمہربانی مُفت گھریلو بائبل مطالعے کے سلسلے میں مجھ سے رابطہ کریں۔