اِس شمارے میں
اِس شمارے میں
جنوری-مارچ ۲۰۰۶ء
مستقبل کیا لائے گا؟ ۵-۹
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگلے ۱۰، ۲۰ یا ۳۰ سال کیا لائیں گے؟ خدا کا کلام بتاتا ہے کہ مستقبل میں ایک اچھا وقت آنے والا ہے۔
۶ یہ دُنیا کس موڑ پر آ پہنچی ہے؟
۱۸ پاک صحائف کی روشنی میں راہنمائی کیلئے بائبل کی طرف کیوں رُجوع کریں؟
۲۳ عالمی اُفق
مَیں خود کو کیوں زخمی کر لیتی ہوں؟ ۲۰
ایسے نوجوانوں کے بارے میں پڑھیں جو خود کو زخمی کر لیتے ہیں۔ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟
معذوری کے باوجود خدا کی خدمت میں پُرجوش ۲۸
ایک ایسے نوجوان کی آپبیتی پڑھیں جو سنگین بیماری اور جنگ کے باوجود اپنے ایمان پر قائم رہا ہے۔