اپنے علم کو پرکھیں
اپنے علم کو پرکھیں
یہ کہاں کا واقعہ ہے؟
۱. نقشے پر ظاہر کریں کہ تصویر میں دکھایا جانے والا واقعہ کہاں ہوا تھا۔
بحیرۂروم
گلیل کی جھیل
دریائےیردن
بحیرۂمُردار
◆ ان دو اشخاص کے نام لکھیں جو کشتی میں موجود نہیں ہیں۔
.................................................
.................................................
◆ ان میں سے ایک شخص کیوں ڈوب رہا ہے؟
................................................
یہ کب کی بات ہے؟
تصویر سے اُس تاریخ تک لکیر کھینچیں جب یہ واقعہ ہوا تھا۔
۱۰۷۷ قبلِمسیح ۹۴۷ قبلِمسیح ۶۴۷ قبلِمسیح ۵۳۷ قبلِمسیح ۵۳۹ قبلِمسیح
۲ دانیایل ۵:۵
۳ یرمیاہ ۱:۱-۳
مَیں کون ہوں؟
۵. مَیں نے ۶۰۰ فلستیوں کو بیل کے پینے سے مار ڈالا۔
مَیں کون ہوں؟
۶. مَیں نے شہد کھا کر اپنے باپ کی قسم توڑ دی۔
اِس شمارے میں سے . . .
ان سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔
صفحہ ۷ انسان کس وجہ سے مرتا ہے؟ (رومیوں ۶:____)
صفحہ ۹ خدا نے مستقبل کیلئے کونسے وعدے کئے ہیں؟ (مکاشفہ ۲۱:____)
صفحہ ۱۹ ہمیں راہنمائی کہاں سے حاصل کرنی چاہئے اور اسکی کیا وجہ ہے؟ (۲-تیمتھیس ۳:____)
صفحہ ۲۲ کئی لوگ خود کو زخمی کیوں کرتے ہیں؟ (واعظ ۷:____)
سوالوں کے جواب
۱. گلیل کی جھیل۔—یوحنا ۶:۱، ۱۶۔
◆ یسوع اور پطرس۔—متی ۱۴:۲۶-۳۱۔
◆ یسوع کے برعکس پطرس نے شک کِیا۔—متی ۱۴:۳۱۔
۲. ۵۳۹ قبلِمسیح۔
۳. ۶۴۷ قبلِمسیح۔
۴. ۱۰۷۷ قبلِمسیح۔
۵. شمجر۔—قضاۃ ۳:۳۱۔
۶. یونتن۔—۱-سموئیل ۱۴:۲۷۔