اس شمارے میں
اس شمارے میں
جولائی-ستمبر ۲۰۰۵ء
دہشتگردی کا سایہ ہٹنے والا ہے ۳-۹
صدیوں سے دہشتگردی کا سایہ لوگوں پر چھایا ہوا ہے۔ آج بھی لاکھوں کی زندگیاں اِس سے متاثر ہیں۔ دہشتگردی کا خاتمہ کب اور کیسے ہوگا؟
۱۰ مَیں نے خدا پر توکل کرنا سیکھ لیا
۲۱ اسپنج—ادنیٰ مخلوق، پیچیدہ بناوٹ
۲۸ پاک صحائف کی روشنی میں—کیا صلح سے رہنا اچھا ہے؟
۳۰ عالمی اُفق
مجھے کتابیں پڑھنے کا شوق کیوں پیدا کرنا چاہئے؟ ۱۵
پڑھنے کا شوق پیدا کرنے کے کونسے فائدے ہیں؟ اس موضوع پر ۱۱ ممالک کے نوجوانوں کا انٹرویو لیا گیا ہے۔