مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

اِس تصویر پر غور کریں

۱.‏ متی ۱۳:‏۳-‏۹،‏ ۱۸-‏۲۳ میں دی گئی یسوع کی تمثیل کے مطابق بیج کن چار جگہوں پر گِرے؟‏

جواب لکھ کر صحیح تصویر تک لکیر کھینچیں۔‏

‏.................................................

‏.................................................

‏................................................

‏................................................

۲.‏ بیج کس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے؟‏

‏․․․․․‏

سوال:‏ ہم اپنے دل کو اچھی زمین کی طرح کیسے بنا سکتے ہیں؟‏ ایسا کرنے کے کونسے اچھے نتائج نکلتے ہیں؟‏

یہ کب کی بات ہے؟‏

تصویر سے اُس تاریخ تک لکیر کھینچیں جب یہ واقعہ پیش آیا تھا۔‏

۱۰۶۶ ۱۴۷۳ ۱۷۲۸ ۱۷۷۰ ۱۹۱۹ ۱۹۴۳ قبلِ‌مسیح

۳ پیدایش ۴۶:‏۵-‏۷

۴ پیدایش ۱۲:‏۴

۵ یشوع ۲:‏۱-‏۲۱

مَیں کون ہوں؟‏

۶.‏ مَیں اِلقوش کا رہنے والا تھا اور مَیں نے شہر نینوہ کے خلاف نبوّت کی۔‏

مَیں کون ہوں؟‏

۷.‏ میرے پہلے شوہر کے نام کا مطلب ”‏احمق“‏ تھا۔‏ میرے دوسرے شوہر کے نام کا مطلب ”‏محبوب“‏ تھا۔‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

ان سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۸ دہشت‌گردی کا خاتمہ کیسے ہوگا؟‏ (‏میکاہ ۴‏:‏____)‏

صفحہ ۹ قہر کرنے سے انسان کس بات میں ناکام رہتا ہے؟‏ (‏یعقوب ۱‏:‏____)‏

صفحہ ۱۷ بائبل پڑھنے سے آپ کو کونسا خاص فائدہ ہوگا؟‏ (‏اعمال ۱۷‏:‏____)‏

صفحہ ۲۰ اسپنج کس بات کی تصدیق کرتا ہے؟‏ (‏زبور ۱۰۴‏:‏____)‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ راہ کے کنارے،‏ پتھریلی زمین پر،‏ جھاڑیوں میں،‏ اچھی زمین میں۔‏

۲.‏ بادشاہی کا کلام۔‏

۳.‏ ۱۷۲۸ قبلِ‌مسیح۔‏

۴.‏ ۱۹۴۳ قبلِ‌مسیح۔‏

۵.‏ ۱۴۷۳ قبلِ‌مسیح۔‏

۶.‏ ناحوم۔‏—‏ناحوم ۱:‏۱‏۔‏

۷.‏ ابیجیل۔‏