مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اس شمارے میں

اس شمارے میں

اس شمارے میں

اکتوبر-‏دسمبر

خون‏—‏بیش‌قیمت کیوں ہے؟‏ ۳-‏۱۲

بعض ڈاکٹروں کی نظروں میں خون اس لئے بیش‌قیمت ہے کیونکہ یہ علاج کے لئے استعمال ہوتا ہے۔‏ لیکن کئی ایسے ڈاکٹر بھی ہیں جو مریضوں کو خون دینے سے ہچکچاتے ہیں۔‏ اس کی کیا وجہ ہے؟‏ خون دراصل کس لحاظ سے بیش‌قیمت ہے؟‏

۳ ایک بیش‌قیمت عضو

۵ انتقالِ‌خون—‏کیا یہ مستقبل کا علاج ہے؟‏

۱۰ خون کس لحاظ سے بیش‌قیمت ہے؟‏

۱۳ آپ کیا مانیں گے؟‏

۱۴ بچے کے لئے مالش کی اہمیت

۱۵ نوجوانوں کا سوال—‏مجھے اپنے مستقبل کی بابت کیا فیصلہ کرنا چاہئے؟‏

۱۸ پیغام ضرور پہنچنا چاہئے!‏

۲۲ ایمان ہو تو ایسا!‏

۲۴ سمندری پانی نمکین کیوں ہے؟‏

۲۷ عالمی اُفق

۲۸ پاک صحائف کی روشنی میں—‏کیا سائنس بائبل میں درج تخلیق کے بیان کی تردید کرتی ہے؟‏

۳۱ اپنے علم کو پرکھیں

۳۲ خوشحال خاندان—‏کیا یہ ممکن ہے؟‏

مایوسی خوشی میں بدل گئی ۱۹

شدید مایوسی اور شرمندگی محسوس کرنے کی وجہ سے ایک جوان آدمی خودکشی کرنا چاہتا تھا۔‏ اس کی آپ‌بیتی پڑھ کر دیکھیں کہ خدا کے کلام کی مدد سے اُس نے خوشی کیسے پائی۔‏

‏[‏صفحہ ۲ پر تصویر]‏

خون کی تصویر جو خُردبین کے ذریعے لی گئی ہے۔‏ تفصیل کے لئے صفحہ ۸ کو دیکھیں

‏[‏تصویر کا حوالہ]‏

‏.Copyright Dennis Kunkel Microscopy, Inc