مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

اپنے علم کو پرکھیں

اِس تصویر پر غور کریں

۱.‏ نیچے بیان کئے گئے واقعات میں سے صرف ان پر نشان لگائیں جو موسیٰ اور یسوع دونوں کے ساتھ پیش آئے تھے۔‏

اُسے مصر میں سے بلایا گیا

وہ بچپن میں قاتلوں کے ہاتھ سے بچ گیا

اُس نے چٹان سے پانی نکالا

اُس نے ۴۰ دن تک فاقہ کِیا

اُس نے مُردوں کو زندہ کِیا

اُسے سُولی پر چڑھایا گیا

یہوواہ نے اُس کی لاش ہٹا لی

◆ موسیٰ کونسی رویا میں یسوع کے پاس کھڑا نظر آیا؟‏

‏...................................................‏

◆ اُن کے ساتھ اَور کون نظر آیا؟‏

‏..................................................‏

سوال:‏ یسوع کس لحاظ سے موسیٰ سا ایک نبی ثابت ہوا؟‏—‏اعمال ۳:‏۲۲‏۔‏

یہ کب کی بات ہے؟‏

تصویر سے اُس تاریخ تک لکیر کھینچیں جب یہ واقعہ پیش آیا تھا۔‏

۳۲۲ قبلِ‌مسیح کے بعد ۷۷۸ قبلِ‌مسیح کے بعد تقریباً ۸۴۴ قبلِ‌مسیح تقریباً ۹۴۰ قبلِ‌مسیح ۱۰۷۷ قبلِ‌مسیح

۲ یسعیاہ ۱:‏۱

۳ یوناہ ۱:‏۱۴-‏۱۷

۴ ۱-‏سلاطین ۱۷:‏۲،‏ ۳

مَیں کون ہوں؟‏

۵.‏ میری بیٹی نے اپنے رشتہ‌داروں کو قتل کرکے یہوداہ کا تخت چھین لیا۔‏ لیکن میری طرح اُسے بھی قتل کر دیا گیا۔‏

مَیں کون ہوں؟‏

۶.‏ مَیں نے مسیحا کے بارے میں پیشینگوئی کی کہ وہ کس شہر میں پیدا ہوگا۔‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

ان سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۱۱ خدا نے کس وجہ سے خون کو پاک ٹھہرایا ہے؟‏ (‏پیدایش ۹‏:‏____)‏

صفحہ ۱۷ آپ اپنے مستقبل کے سلسلے میں فیصلہ کرنے کے لئے کس سے راہنمائی حاصل کر سکتے ہیں؟‏ (‏امثال ۳‏:‏____)‏

صفحہ ۳۰ پیدایش کی کتاب میں جو سائنسی معلومات دی گئی ہیں یہ کس بات کا ثبوت ہیں؟‏ (‏۲-‏تیمتھیس ۳‏:‏____)‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ مصر میں سے بلایا گیا۔‏ بچپن میں قاتلوں کے ہاتھ سے بچ گیا۔‏ چالیس دن تک فاقہ کِیا۔‏ یہوواہ نے اُس کی لاش ہٹا لی۔‏

◆ صورت بدلنے کی رویا۔‏—‏متی ۱۷:‏۱-‏۳‏۔‏

◆ ایلیاہ۔‏

۲.‏ ۷۷۸ قبلِ‌مسیح کے بعد۔‏

۳.‏ تقریباً ۸۴۴ قبلِ‌مسیح۔‏

۴.‏ تقریباً ۹۴۰ قبلِ‌مسیح۔‏

۵.‏ اِیزبل۔‏

۶.‏ میکاہ۔‏—‏میکاہ ۵:‏۲‏۔‏