اِس شمارے میں
اِس شمارے میں
جنوری–مارچ ۲۰۰۷
”آخر کیوں؟“ ایک مشکل سوال
لوگ پہلے سے کہیں زیادہ قدرتی آفات، دہشتگردی یا افسوسناک حادثات کا نشانہ بن رہے ہیں۔ آپ کے خیال میں خدا ایسا کیوں ہونے دیتا ہے؟ دیکھیں کیسے بائبل اس سوال کا جواب اور ساتھ ہی ساتھ تسلی اور اُمید بھی دیتی ہے۔
۵ خدا دُکھتکلیف کی اجازت کیوں دیتا ہے؟
۱۰ گدھوں کے بغیر بھی کوئی زندگی ہے!
۱۲ ”اکٹھے کھانا کھانے کے فوائد“
۱۳ وہ خدا کے کلام کی باتوں سے محبت رکھتی تھی
۱۶ ٹیلیویژن دیکھنے کی عادت پر قابو پانے کے طریقے
۲۰ نوجوانوں کا سوال—میرے والدین مجھ پر اتنی پابندیاں کیوں عائد کرتے ہیں؟
۲۴ ”خالصترین والدین کی اولاد“
۲۶ ”کیا آپ گرینڈمدرز ڈے مناتی ہیں؟“
۲۷ عالمی اُفق
۲۸ اپنی گاڑی کو چِھن جانے سے بچائیں!
۳۲ اندھیرے میں جگمگ کرتی ”چھوٹی ریلگاڑی“
پاک صحائف میں حد سے زیادہ شراب پینے کے بُرے نتائج کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ لہٰذا سوال یہ اُٹھتا ہے کہ کیا شراب پینا جائز ہے یا نہیں؟
[صفحہ ۲ پر تصویروں کے حوالہجات]
COVER: Flood: © Tim A. Hetherington/Panos Pictures
PRAKASH SINGH/AFP/Getty Images