مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اپنےعلم کو پرکھیں

اپنےعلم کو پرکھیں

اپنےعلم کو پرکھیں

یہ کہاں کا واقعہ ہے؟‏

۱.‏ تصویر میں دکھایا گیا واقعہ کونسے پہاڑ پر پیش آیا تھا؟‏

اِسے نقشے پر تلاش کریں۔‏

کوہِ‌حرمون

کوہِ‌کرمل

کوہِ‌گرزیم

کوہِ‌موریاہ

◆ اس پہاڑ پر بعد میں کونسی عمارت تعمیر کی گئی؟‏

‏․․․․․‏

‏․․․․․‏

◆ ابرہام نے اِضحاق کو قربان کرنے کی کوشش کیوں کی؟‏

‏․․․․․‏

‏․․․․․‏

◆ کیا اُس وقت اِضحاق چھوٹا بچہ تھا؟‏

‏․․․․․‏

‏․․․․․‏

▪ سوال:‏ اِضحاق قربان ہونے پر راضی کیوں تھا؟‏ یسوع کس لحاظ سے اِضحاق کی طرح تھا؟‏

یہ کب کی بات ہے؟‏

تصویر سے اُس تاریخ تک لکیر کھینچیں جب اس میں نظر آنے والے بادشاہ نے حکمرانی شروع کی تھی۔‏

۶۰۷ ۶۵۹ ۷۱۶ ۹۳۶ ۹۷۷ ۱۰۳۷ قبلِ‌مسیح

۲ ۱-‏سلاطین ۱:‏۳۸،‏ ۳۹

۳ ۲-‏سلاطین ۲۱:‏۲۴

۴ ۱-‏سلاطین ۲۲:‏۴۲

مَیں کون ہوں؟‏

۵.‏ مجھے اسیر کرکے شہر بابل لے جایا گیا تھا۔‏ لیکن بعد میں مَیں رِہا ہو کر یروشلیم واپس لوٹ آیا جہاں مَیں نے بادشاہ کے طور پر اپنی حکمرانی جاری رکھی۔‏

مَیں کون ہوں؟‏

۶.‏ جب رومی حکومت یروشلیم پر حکمرانی کر رہی تھی تو مَیں نے شہر بابل میں بائبل کے چند حصے درج کئے۔‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

ان سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۴ خدا کی عدالتی کارروائیوں اور قدرتی آفات میں ایک فرق کو بیان کریں۔‏ (‏پیدایش ۱۸‏:‏____)‏

صفحہ ۵ کیا یہ پوچھنا غلط ہے کہ خدا دُکھ‌تکلیف کی اجازت کیوں دیتا ہے؟‏ (‏حبقوق ۱:‏____)‏

صفحہ ۱۸ شراب پینے کے سلسلے میں ہمیں احتیاط کیوں برتنی چاہئے؟‏ (‏یسعیاہ ۵‏:‏____)‏

صفحہ ۲۱ پابندیاں عائد کرنے سے والدین یہوواہ خدا کی نقل کیسے کرتے ہیں؟‏ (‏زبور ۳۲‏:‏____)‏

صفحہ ۲۲ احمق کیا چیز اُگلتا ہے؟‏ (‏امثال ۲۹‏:‏____)‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ کوہِ‌موریاہ۔‏

◆ سلیمان کی ہیکل۔‏

◆ اُس نے یہوواہ کے حکم پر عمل کِیا۔‏

◆ جی‌نہیں۔‏

۲.‏ ۱۰۳۷ قبلِ‌مسیح۔‏

۳.‏ ۶۵۹ قبلِ‌مسیح۔‏

۴.‏ ۹۳۶ قبلِ‌مسیح۔‏

۵.‏ منسی بادشاہ۔‏

۶.‏ پطرس رسول۔‏