مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اِس شمارے میں

اِس شمارے میں

اِس شمارے میں

اپریل-‏جون ۲۰۰۷

بدلتی دُنیا میں نوجوانوں کی حفاظت کریں ۳-‏۹

آجکل بہت سے نوجوانوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے دوسروں سے رابطہ رکھنے کا جنون ہے کیونکہ انہیں ایسے دوستوں کی ضرورت ہے جنہیں وہ دل کی باتیں بتا سکتے ہیں۔‏ آئیے دیکھیں کہ نوجوانوں کی اس ضرورت کو پورا کرنے میں والدین کونسا کردار ادا کر سکتے ہیں۔‏

۳ نوجوانوں میں انٹرنیٹ کا جنون

۴ بدلتی دُنیا میں نوجوانوں کی حفاظت کریں

۸ نوجوانوں کی ضروریات پوری کریں

۱۳ مَیں نے درست پیشے کا انتخاب کِیا

۱۶ بید کے درخت کی مختلف اقسام

۲۲ پاک صحائف کی روشنی میں—‏کیا مسیحیت ناکام ہو گئی ہے؟‏

۲۴ ٹریفک کے مسائل پر قابو پانا

۲۷ عالمی اُفق

۲۸ نوح کی کشتی اور بحری جہازوں کی تعمیر

۳۱ اپنـے علم کو پرکھیں

۳۲ ایک خاص تقریب پر حاضر ہوں

آپ ایک نئی زبان سیکھ سکتے ہیں!‏ ۱۰

نئی زبان سیکھنا بہت بڑی کامیابی ہے۔‏ اس مضمون میں بیان کِیا گیا کہ کیسے بعض نے خوشی اور کامیابی سے نئی زبان سیکھی ہے۔‏

کیا خوراک میرے خیالات کا مرکز ہے؟‏ ۱۸

کھانے کے سلسلے میں غیرفطری سوچ رکھنے کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کی جان خطرے میں ہے۔‏ اس کا کیا علاج ہے؟‏